لاہور ماڈل ٹاؤن
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر رہنما ممبر نیشنل اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سکیرٹریٹ اجلاس میں شرکت کررہے ہیں
کل پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس کے بارے میں بریفنگ
پارٹی کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلا س, امن وامان کی عمومی صورتحال کا جائزہ
آئی جی پنجاب پولیس نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی
پولیس افسروں کی کارکردگی کا تجزیہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرائم پر ڈیلی اپ ڈیٹ رپورٹ طلب کرلی
دھاتی تار بنانے ، بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاون کا حکم۔ زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائیں ۔ مرہم نواز
اسلحہ کی سرعام نمائش روکنے کے لئے قانون پر عمل درآمد کےلئے فوری اقدامات کا حکم
منشیات کی ترسیل روکنے کے لئے فول پروف میکنزم تیار کرنے پر اتفاق
بڑے منشیات فروشوں کے خلاف ناقابل تردید ثبوت کے ساتھ کیس بنائیں جائیں۔ مریم نواز
تعلیمی اداروں میں منشیات کی آن لائن ترسیل روکنے کا قانونی میکنزم وضع کرنے کی ضرورت پر زور
پنجاب میں کہیں نو گو ایریا بنانے کے اجازت نہیں دینگے ،قانون کی عمل داری یقینی بنائیں گے ۔ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پتنگ بازی کے پے درپے واقعات پر اظہار تشویش
پتنگ کے تار سےجاں بحق ہونے والے بچے کی وڈیو دیکھ کر دل کانپ گیا، مریم نواز
معصوم بچے کی جان جانے سے والدین کی دنیا تباہ ہو گئی۔ مریم نواز
پتنگ بازی کے سدباب کے لئے قانون موجود ہیں مگر پھر بھی لوگ جان سے جارہے ہیں۔ مریم نواز
قانو ن پر عمل درآمد کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے ،مریم نواز
کیس رجسٹر کرنا کافی نہیں۔ ملزم کو سزا ہونی چاہئے ۔ مریم نواز
حقیقی تصویر حوصلہ افزا نہیں، خوش نما اعداد وشمار نہیں چاہئے ۔ مریم نواز
زیادتی کے واقعات میں کمی آنی چاہیے ، خصوصی اقدامات کیئے جائیں ۔ مریم نواز
ریپ کے کیس میں ملزم کو سزا دیکر نشان عبرت بنا یا جائے۔ مریم نواز
بچوں ۔ ملازمین اور گھریلو تشدد کے واقعات کیوں نہیں رک رہے۔ مریم نواز
قانون کی خلاف ورزی کسی رکن اسمبلی کی طرف سے بھی برداشت نہیں۔ مریم نواز
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سابق سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری،معاون خصوصی زیشان ملک،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، آئی جی، سی سی پی او، ایڈووکیٹ جنرل، کمشنر اور ڈپٹی کمشنربھی موجود تھے
صوبائی سیکرٹری داخلہ، تمام کمشنرز، آر پی او ز، ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز کی ویڈیولنک کے ذریعے شرکت
#امید_سے_یقین_تک
نوازشریف کے دیئے ہوئے پراجیکٹ نکال دیئے جائیں تو پاکستان میں سوائے اندھیروں کے کچھ نہیں بچتا۔۔۔۔
پاکستان چوتھی مرتبہ پھر نوازشریف کی قیادت میں آگے بڑھے گا مسائل کا خاتمہ ہوگا
In 2013, when the Pakistan Muslim League-N took over the government, Pakistan was suffering from severe loadshedding, the duration of loadshedding was 14 to 18 hours.
Mian Muhammad Nawaz Sharif generated so much electricity within 5 years. #اندھیروں_میں_اجالا_نوازشریف
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جائیداد منتقلی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا اور کہا جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کرا کے رسید دیں.انہوں نے ریمارکس دیے کہ وکیل نے گمراہ کرنے کی کوشش کی اور دستاویزات دکھانے کی بجائے وقت ضائع کیا چیف جسٹس کے بار بار پوچھنے پر وکیل کوئی دستاویز پیش نہیں کر سکا.مجھے لگتا ہے یہ وکیل بھی خواجہ طارق رحیم جیسا نااہل ہو گا ان کو عمرانڈو ججز کے سامنے کیسز لگوا کر پیش ہونے کی عادت تھی اور پیسے دے کر فیصلے حق میں کروا لیتے تھے اب ایسا نہیں چلے گا.
PMLN Chief Organizer @MaryamNSharif leading the preparations for Nawaz Sharif's return. The youth is demanding a better future, and they know that Mian Muhammad Nawaz Sharif is the only one who can deliver it. They are bringing him back to power as a 4th time PM!
#ProgressiveMSF