فرمانِ امامِ محمد باقر علیہالسلام
“حمد والی عبادتوں میں سے کوئی ایسی عبادت نہیں ہے کہ جو تسبیحِ فاطمہ سلاماللہعلیھا سے زیادہ فضیلت رکھتی ہو۔”
الکافی
بنتِ محمد حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا نے دو دفعہ فدک کا دعویٰ کیا۔
ایک مرتبہ وراثت کی رُو سے
دوسری مرتبہ ملکیت کی رُو سے
مگر آپ (س) کو دونوں دفعہ محروم کر دیا گیا۔
جو حدیث جواز بنا کر جھٹلایا گیا اُس حدیث کا خلیفہ اول (ل)کے علاوہ کسی کو علم نہ تھا۔
اسرارِ فاطمیہ س
فاطمیہ کا آخری ہفتہ ہے۔ اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ جن کے کاموں میں بڑی رکاوٹیں اور مشکلات ہیں، وہ ان دونوں عظیم ماؤں کے وسیلے سے اپنی حاجات طلب کریں۔..
کہ حشر کے میدان میں کاٹیں گے میثم وہ زباں
جس کی تھی آواز اونچی سیدہ(س) کے سامنے
قاتلِ زہرا(س) سے جس نے دوستی رکھی ہے جون
حشر میں جائیں گے کیسے مُصطفیٰ(ص) کے سامنے
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
جنابِ سیدہ سلام اللہ علیہا کے جنازے پر امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
يَا أُمَّاهُ أَنا ابنُكِ الْحُسَيْنُ كَلِّمِينِي قَبْلَ أَنْ يَتَصَدَّعَ قَلْبِي فَأَمُوتَ
اماں میں آپ کا بیٹا حسین ع ہوں اس سے پہلے کہ حسین ع کا دل پھٹ جائے حسین ع سے ایک مرتبہ بات کرلو
المناقب ابن شهر آشوب