وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے کراچی کیمپ آفس میں ہیلیون پاکستان کے CEO قوی نصیر نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے میں باہمی تعاون، ادویات کی دستیابی، عوامی صحت کے فروغ اور مستقبل میں مشترکہ اقدامات سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HeleonPakistan #HealthcarePakistan #PublicHealth #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
کراچی کی صفائی، کچرا اٹھانے اور ویسٹ مینجمنٹ کا مؤثر نظام ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ صاف شہر، صحت مند معاشرہ اور بہتر شہری زندگی کے لیے مستقل اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
#حساب_ہوگا_احتجاج_ہوگا