Faqat Yeh He Kafi Hai Meri Pahchan Ka Liya Ma Ahlel-Muhammad s.a.w Or Aulad-e-Hasan ibn Ali a.s Ho “Alhumdillah [freelance/political activists/researcher
مطلب آپ گیس استعمال کریں نا کریں چھ سو روپے گیس بل میں مفت میں سرکار کو دیں تاکہ وہ اراکین اسمبلی کو بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ اور وزیروں مشیروں کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھا سکیں ججوں افسر شاہی کو لگثری گاڑیاں مفت یونٹ دے سکیں، آر اے شہزاد کی وال سے
@RShahzaddk#NoMoreSlabLooting
بجلی کے بل نہی یہ ماڈرن تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے بجلی کے بل پر عائد ہونے والے درج ذیل ٹیکسز ہیں :
1. جنرل سیلز ٹیکس (GST)
2. الیکٹرک ڈیوٹی (Electricity Duty)
3. فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA)
4. ٹی وی فیس (PTV Fee)
5. ایڈوانس انکم ٹیکس (Advance Income Tax)
6. ایکسٹرا ٹیکس (Extra Tax)
7. سرچارجز (مثلاً نیلم جہلم سرچارج، ایف سی سرچارج)
ان کے علاوہ ویلتھ چارج متنازعہ رقم ہزار روپے فکسڈ چارج اور کرایہ می��ر ٹی وی فیس ہوتی ہے اب جو زیادہ بجلی استعمال کرے گا یہ ٹیکس بڑھ جائے گا اس سب پر الگ سلیب لگانے کی کیا تک ہے پھر چھ مہینے کا سلیب الگ ہے
یہ ظلم اور جبر اور ڈکیتی ہے
#NoMoreSlabLooting
غریب عوام کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ بجلی استعمال کرتے ہیں؟
ہر مہینے بل میں نیا دھوکہ، نئے ٹیکس، اور "سلیب سسٹم" کا جال!
یہ ظلم اب مزید برداشت نہیں!
#NoMoreSlabLooting
In Pakistan, crossing 200 units means paying for it like you’re running a factory. A household pays industrial-level bills. End this slab trap.
#NoMoreSlabLooting
پورے ملک میں وزیر، ممبر پارلیمنٹ، جج، افسر، چور، کچی بستیوں والے ۔۔۔۔ سب فری اور چوری کی بجلی انجوائے کررہے ہیں ۔۔۔ صرف غریب اور لوئر مڈل کلاس ہی بھاری بل بھر رہی ہے
تمام پڑھنے لکھنے اور صرف چاتی مارنے والوں سے ہاتھ جوڑ عرضی ہے کہ اس ٹرینڈ پر اپنا حصہ بمطابق جثہ ڈالتے رہیں کیونکہ یہ ٹرینڈ کافی اندر تک وڑ گیا ہے اور اس ہیش ٹیگ کو تھلے مت انے دیجئے گا
شکریہ
#BanPTIForPakistan