سوال بہت سادہ سا ہے۔ اگر خدانخواستہ آپ کے گھر پر چور، ڈاکو حملہ کر دیں تو کیا آپ "نیوٹرل" ہو کر اپنے گھر کو لٹتا ہوا دیکھیں گے؟
یا پوری قوت سے مقابلہ کر کے اپنے گھر والوں کی جان و مال کا تحفظ کریں گے؟
ملک کیلئے اور گھر کیلئے اصول ایک ہونا چاہئے۔ 👍
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عید پر بجلی بند کرنے کیلئے @LescoPk کا بہت شکریہ ورنہ ہم سمجھتے کہ کسی ترقی یافتہ ملک منتقل ہوگئے ہیں اور جھوٹے دعووں کیلئے @CMShehbaz کا خصوصی
شکریہ 🙏🏻
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ