(اسلام وعلیکم)
مجھے اپنی ذات کے بارے میں ایک چیز جو سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کا ہر شخص میرے بارے میں جو راے (اچھی یا بری ) رکھتا ہے وہ غلط ہے۔
لوگوں کا مجھے نا جاننا میرے نزدیک میری ذات کی سب سے بڑی طاقت ہے!!!
✌️
کبھی کبھی انسان کو صرف ایک چیز بدل دیتی ہے.
وہ ہے نیت۔
اگر نیت صاف ہو تو چھوٹا عمل بھی بڑا بن جاتا ہے۔
آج نیت کریں کہ
میں آج کسی کے دل کو خوش کروں گا۔
میں آج اپنے اخلاق کو بہتر بناؤں گا۔
میں آج اللّٰہ کے قریب ہونے کی کوشش کروں گا۔
شاید یہی عمل آپ کے رمضان کو خاص بنا دے۔
"کسی کو دکھ میں دیکھو اور اس پوزیشن میں ہو کہ تم اس کا کوئی مداوا کر سکو اور نہ کرو پھر تم عابد ہو سکتے ہو،زاہد ہو سکتے ہو،مفسر ہو سکتے ہو، محدث ہو سکتے ہو ،نیک نہیں ہو سکتے۔"
رمضان ہمیں صرف بھوکا رہنا نہیں سکھاتا، بلکہ اپنے نفس کو سمجھنا اور کنٹرول کرنا بھی سکھاتا ہے۔
نفسیات کے مطابق جب انسان کسی چیز کو اللّٰہ کی رضا کے لیے چھوڑتا ہے تو اس کی سیلف کنٹرول اور willpower مضبوط ہوتی ہے۔
جب انسان کسی نقصان کا سامنا کرتا ہے… تو وہ دو راستے اختیار کرتا ہے
😪 مایوسی
یا پھر
😇 سیکھنا اور مضبوط بننا
اگر نقصان کا سامنا کر رہے ہو تو سیکھو اور مضبوط بنو۔۔
ٹارگٹ کو ہٹ کرنے کے لیے انہیں نیچے آنا پڑتا ہے۔ پاک آرمی ایئر ڈیفنس کی مہارت ہی اسی چیز میں ہے کہ ان stealth ڈرونزز کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے نہ صرف شناخت کیا بلکہ مار گرایا۔ پاک آرمی ایئر ڈیفنس اسوقت یہود و ہنود کے مشترکہ حملے کے سامنے “الصارم” بنی ہوئی ہے۔*
پاکستان زندہ باد 🇵🇰