In English we say
When I look at you,I see the rest of my life in front of my eyes.
But in Urdu we say
جب میں تمہیں اپنی انکھوں کے سامنے دیکھتی ہوں
تو میں اپنی زندگی کو اپنی انکھوں کے سامنے دیکھتی ہوں
@SaeemShah_
سنا ہے یاد کرتے هو !
کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے !
ہجر میں جان جلتی ہے
کہ اپنی رات کا اکثر،
سکوں برباد کرتے هو!
سنا ہے یاد کرتے هو!
#قومی_زبان#اردو_زبان#اردوادب