آسمانوں میں اُڑتی پھرتی ہو
تم کہاں میری بات سنتی ہو
تم جو کہتی ہو چھوڈ دو سگریٹ
تم میرا ہاتھ تھام سکتی ہو
جس طرح ہم گزارتے ہیں
شاید اس طرح عمر کٹتی ہو
#جون
پاکستان کو ہار کُھلے دل سے قبول کرنی چاہیے، اپنی غلطیاں دیکھیں ب چ کوئی کلب لیول کی ٹیم بھی اتنا گھٹیا نہیں کھیلتی، 113 پر 1 آؤٹ، 146 پر سارے آؤٹ.. اوپر سے کیچ چھوڑ رہے، رن آؤٹ کے چانسز مس کررہے یہ بھڑوے.. اچھا ہوا ہار گئے لعنتی
#indvspak2025#INDvsPAK#PakistanCricket