بااثر اداروں وشخصیات سے میں ایک ادنیٰ پاکستانی گزارش کرنا چاہوں گا عمران خان پر پابندیوں ہاتھ پیر باندھنے کا مقصد صرف عمران خان کا گلا گھونٹ کر مانے جانے قوم کے اربوں کھربوں لوٹ لینے والے کرپٹ سیاستدانوں کے لئیے اقتدار کا میدان خالی کرنا ثابت ہوا تو حقیقی انقلاب آئے گا
وہ تمام لوگ جو جمہوریت اور آزادئ اظہار کےآئینی حق کےحامی ہیں وہ خوف وہراس پھیلانے اور تنقیدی آوازوں کا گلا گھونٹنے کیلئے @ImranRiazKhan کی گرفتاری اور @ayazamir سمیت صحافیوں اور دیگر کیخلاف جاری پرُ تشدد و انتقامی کارروائیوں پر صدائے احتجاج بلند کرنے کیلئے باہر نکلیں۔
ملک کے سب دریاؤں کا تمام پانی بھی آصف علی زرداری کے جعلی کھاتوں اور شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے داغ دھو نہیں سکتا۔ آپ کو عمران ریاض کے سوال کا جواب دینا ہوگا کہ کل تک ملک کی بربادی کے ذمہ داروں کو 22 کروڑ پاکستانیوں کا مستقبل کیوں سونپ دیا؟ آخر کیوں؟
ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اور جس طرح صحافیوں اور سماجی کارکنوں کو ہراساں کیا جارہاہے تو کیابنیادی انسانی حقوق معطل ہوگئے ہیں، کیا ملک میں مارشل لگ گیا ہے؟ کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے،یہ فلسطین ہے؟
چئیرمین عمران خان
#PakistanUnderFascism
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب @ImranRiazKhan کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں
یہ سیدھا سوموٹو کا کیس ہے۔ عمران ریاض خان کو عدالتی پروٹکشن کی موجودگی میں گرفتار کرنے کا مطلب ہے، بنیادی حقوق ختم، شہری آزادیاں سلب۔ امپورٹڈ حکومت، ایسٹ انڈیا کمپنی سے بھی آگے نکل گئی۔ غیرقانونی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔
Jo bhi ye sb karwa raha hai, in ki qabron main keray parain gay, inki naslain barbad hon g, jaisay inhon ne mil kr is mulk to barbad kya hai. Inki maut dardnak ho. Allah gharq karay inhain #WeStandWithImranRiaz#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں