اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ ہی لیول ہے
غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے۔
یہ جو ڈاکٹر یہ بات بتا رہی ہیں ان کا نام ڈاکٹر ثمینہ احمد ہے انکو پرسنلی نا جانتی ہوتی تو اس بات پر یقین ہی نہیں کرتی کہ یہ غلاظت بھی ہو رہی ہے اس ملک میں
پنجاب میں کھس کے مارا ہے، اس پٹھان کے بچے نے۔
کل جتنی پولیس اور ریاستی مشنری، فسطائیت کی ہوئی تھی اس کے باوجود بھی عوام نکلی اور استقبال کیا۔
اگر ایسا نہیں تو عوام کو گرفتار کیوں کیا؟
پورا لبرٹی چاروں اطراف سے سیل کیوں کیا؟
واٹر کینن کی کیوں ضرورت پڑ گئی؟
اسمبلی میں عوامی نمائندوں سے بدتمیزی کی کیا ضرورت پڑ گئی؟
زمان پارک تو جانا نہیں تھا، تو وہاں پولیس کی بھاری نفری کیوں کھڑی تھی؟
یہ سب واضح کرتا کہ تم لو��وں کی پھٹی پڑی تھی۔
🚨یہ ہوتا ہے اصلی لیڈر ۔۔خان یو آر دی گریٹ
نیازی خون میں بہت زیادہ دلیر پیدا ہوئے لیکن سب کے سب خان کے سامنے مات پڑ گئے
واحد بندہ دیکھا ہے زندگی میں جو بولتا ہے اس پر قائم رہتا ہے
جیل کی دیواروں میں ایک ببر شیر قید ہے جس دن وہ باہر آگیا سب کو پھاڑ دیگا 💯🔥👍❤️
بریکنگ نیوز 🚨: ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کا پاکستانی جرنیلوں پر تبصرہ 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پاکستانی جرنیل دنیا کے کرپٹ ترین لوگ ہیں اور پاکستان کے تمام تر مسائل کی وجہ یہیں لوگ ہیں۔ پاکستان کا جو IMF کا مسئلہ ہے وہ بھی ان کرپٹ جرنیلوں کیوجہ سے ہے دنیا میں کونسی فوج ہے جو کاروبار کرتی ہے