غریدہ فاروقی نے نجم سیٹھی کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا لوگ کہہ ربے ہیں یہاں پر کوئی نیشنل ایمرجنسی لگ جائے گی ایسا کچھ بھی نہیں ہونے والا اور جو بہانہ بنایا جا رہا ہے کہ KPK حکومت دہشتگردی کنٹرول نہیں کر پارہی اس سے زیادہ کمزور بہانہ نہیں ہو سکتا کیونکہ دہشتگردی کا تمام میکانزم افواج پاکستان کے ہاتھ میں ہے
معید پیرزادہ
عمران خان کی بہنوں کو بھولنا مت
عمران خان کی تینوں غیر سیاسی بہنیں اس وقت ناحق قید ہیں اس لئے سوشل میڈیا فرض سمجھ کر روز رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
🚨یہ نیا تحریک انصاف ہے جسکو GEN z کہتے ہیں نے جنم لے لیا ہے
بہت خوب شاندار کمال ہیرے جواہرات ہیں الفاظ نہیں
حبیب اکرم صاحب آپ کا انداز گفتگو ،
Intellectual
عمران خان کے خلاف پاکستانی ڈرامہ بنانے کے پیچھے کون لوگ ہیں ؟ سیاست دانوں کو چھوڑ دو ؟
لوگ سالوں نوسربازوں سے دھوکے کھا کر آخر لنکن ڈھونڈ ہی لیتے ہیں منڈیلا مل ہی جاتا ہے ! پاکستانی اپنی نسلیں جرنیلوں زرداریوں اور شریفوں کے کے پیچھے برباد کر کے عمران خان تک پہنچ ہی گئے ہیں !
لاہور لبرٹی مارکیٹ کے دکاندار کی باتیں سنیں آپکو پتہ چل جائے گا کہ لوگ کس قدر پریشان ہیں
میں 28 سال سے لبرٹی میں کام کر رہا ہو لیکن کبھی اتنے برے حالات نہیں دیکھے جو آج ہیں.. شادیوں کا سیزن چل رہا لیکن کسٹمر کوئی نہیں ہر روز پیٹرول بجلی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں... باقی خود سنیں👇
@V12366248807@MShehzadSpeaks Vicky…mujey tumhara assal naam tu maloom nahee hey…agar app ko thuri see bhee sharam hey aur app assal paan ki aulaad ho to massage apney assal naam sey Karoo…reply ka leye hum sub Inteyzar kaar raye heen
ٹرانسپورٹروں کا اہم پیغام!!🛑
ہمارے کنٹینروں کو غیر قانونی بند کیا ہؤا ہے,
ان کنٹینروں میں کروڑوں روپے کا مال ہے,
اور ان کنٹینروں کو روڈ پہ رکھا ہے, احتجاج کے دوران ہجوم کے سامنے!
ہمارے کنٹینروں کو رہا کیا جائے!!
اسکو پھیلائیں ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر,
ان ٹرانسپورٹروں کہ آواز بنے