چیف سیکرٹری ایک نوٹیفاءیڈ صوبائی پوسٹ ہے ۔ آئین کے آرٹیکل 240 ب اور 137 کے ذریعے صرف صوبائی حکومت ہی چیف سیکرٹری کی تعیناتی کر سکتی ہے۔
یہ نوٹیفکیشن آءین کےآرٹیکل 97 کی خلاف ورزی ہے۔
ریپبلک پالیسی کی کتاب فکسنگ دی لیجسلیچر میں اس تعنیاتی پر ایک پورا چیپٹر ہے۔
چیف سیکرٹری کی تعیناتی کا موجودہ طریقہ ایک معاہدے ( سول سروس کمپوزیشن اینڈ کیڈر رولز 1954) کی شق 10 سے ہوتا ہے۔ حیران کن طور پر صوبوں اور وفاق کے درمیان یہ معاہدہ ہوا ہی نہی تھا۔ مزید یہ کہ یہ معاہدہ 1954 میں ہوا تھا اور جبکہ پہلا آئین 1956 میں آیا تھا۔
ذوالفقار علی بھٹو نے جب سی ایس پی سروس ختم کی تو دراصل یہ معاہدہ ختم ہو گیا۔ کیونکہ بنگال علیحدہ ہو گیا تھا اور بلوچستان نیا صوبہ بن گیا تھا۔
تیرہ سال کی حکومت کے بعد بھی تحریک انصاف کو یہ بنیادی بات سمجھ نہی آءی ہے۔ وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مسلسل چار سالوں سے ان غیر آئینی تعیناتیوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔
فکسنگ دی ایگزیکٹو وین گارڈ بکس اور انکی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
ایف بی آر نے 48 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد کا کیش انعام کسٹمز افسران و اہلکاروں اور انفارمرز میں قواعد کے برعکس تقسیم کر دیے اس بات کا انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کی روشنی میں اب ایف بی آر نے تقسیم کیے گئے 48 کروڑ سے زاید رقم کا خصوصی آڈٹ شروع کر دیا ہے
رولز کے مطابق صرف غیر معمولی کارکردگی پر ہی ریوارڈ دیا جا سکتا ہے جبکہ ایف بی آر کا مؤقف ہے کہ ایف بی آر بورڈ کی منظوری کے بعد افسروں و اہلکاروں کو نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر انعامات دیے گئے مگر آڈیٹر جنرل نے ایف بی آر کی بات سے اتفاق نہیں کیا آڈیٹر جنرل نے 40 افسران و اہلکاروں سے تو فوری ریکوری کی ہدایات بھی کی کیونکہ ان کو ریوارڈ قانون کی خلاف دیے گئے زرائع کے مطابق متعدد افسران کی جانب سے ریوارڈ نہ ملنے کے حوالے شکایات بھی متعلقہ فورمز پر دئ گئی جس پر ایف بی آر نے خصوصی اڈٹ ٹیم تشکیل دی ہے جو ابتدائی طور پر لاہور، ملتان اور کوئٹہ میں اڈٹ کرے گی آڈٹ ٹیم کو 3 ہفتوں میں آڈٹ رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی پے @FBRSpokesperson@Rashidlangrial@Pak_Customs@GovtofPakistan@Financegovpk
جاپانی قوم دنیا کی مہذب ترین قوم سمجھی جاتی ہے، ان سے اتنی زیادتی کی امید نہیں تھی۔ پورا جہاز بھر کے یہ لوگ جاپان پہنچے، اور ان سے بات کرنے کے لیے صرف ایک بندہ اور دو اس کے مددگار؟؟؟
اوپر سے خاطر تواضع کا کوئی نام و نشان نہیں، بس پانی کی چھوٹی چھوٹی بوتلیں 😭
یہ صریحاً ظلم ہے 🤧🤧🤧
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ساہو والہ میں یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے دھاندلی روکنے کی کوشش کی تو دہشت گردی سمیت اقدام قتل کی دفعات لگا کر ان باہمت نوجوانوں پر FIR کر دی۔ یہ جھوٹے پرچے اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی جعلی حکومت ان نوجوانوں سے خوفزدہ ہے اور عوام کا اب عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطہ قائم ہیں۔ انشااللہ وقت بہت جلد بدلنے والا ہے اور جو جو لوگ اس غیر قانونی عمل میں شریک ہیں ان کو میرا واضع پیغام ہے کہ آپ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں بہت جلد یہ گھٹیا لوگ اپنے انجام کو پہنچیں گے اور قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ انصاف کا عَلم بلند کیا، غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا راستہ روکا ہے۔
یوتھ ونگ کا ہر جوان
چلتا پھرتا پاکستان
یہ صاحب اقبال سنگھیڑا ہیں، جناب سیالکوٹ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو تعینات ہیں۔ آج کے سمبڑیال الیکشن میں یہ ریٹرننگ افسر تھے، دلچسپ بات یہ ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں یہ خواجہ آصف کے ریٹرننگ افسر تھے، محترمہ ریحانہ ڈار کی 50ہزار کی لیڈ بھی انہی صاحب نے ختم کر کے خواجہ آصف کو جتوایا، آج ان کی خدمات دوبارہ حاصل کی گئی ہیں
سمبڑیال (PP-42) ضمنی الیکشن 2025 میں مبینہ دھاندلی پر شدید تحفظات
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان یکم جون 2025 کو حلقہ PP-42 سمبڑیال میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سنگین بے ضابطگیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
سامنے آنے والے حقائق:
✅ فارم 45 اور 47 میں واضح فرق
✅ پولنگ ایجنٹس کو گنتی سے پہلے باہر نکالا گیا
✅ CCTV کیمرے بند یا ریکارڈنگ غائب
✅ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے فارم 45 کی فراہمی سے انکار
✅ ووٹروں کو ہراساں کرنے کی شکایات
یہ تمام اقدامات آزادانہ و منصفانہ انتخابی عمل کی کھلی خلاف ورزی ہیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
📢 ہمارا مطالبہ:
1. فوری عدالتی تحقیقات کرائی جائیں
2. فارم 45 اور 47 کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے
3. ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے
#SambarialByElection
#PP42
#ElectionFraud
#Form45
#ECPreform
#HumanRights
#جمہوریت_بچاؤ
#دھاندلی_نامنظور
#ووٹ_کی_عزت
@ECP_Pakistan@PTIofficial@pmln_org@mohrpakistan@UNHumanRights@geonews_urdu@dawn_com@BBCUrdu
IMRAN KHAN’S SONS: “IF WE GO BACK, WE PUT HIM IN MORE DANGER”
Kasim:
Our cousins have been arrested. Our aunties too. Some are still in prison. There’s obviously a high threat.
The sons of the jailed former Pakistan prime minister Imran Khan have made a rare public appearance to plead for their father’s release from prison ⬇️ https://t.co/YXJew5TAdK
شاہد آفریدی کو قوم نے سر آنکھوں پر بٹھایا مگر انہوں نے ملک لوٹنے والوں سے لے کر مینڈیٹ چوری کرنے والوں تک کو مبارکبادیں دیں۔ لوگوں نے برادشت کیا مگر جب اپنی مقبولیت کی دھن میں مگن شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے سب سے بڑے عوامی لیڈر پر کھل کر تنقید کرنا شروع کی تو لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ پاکستان میں شاہد آفریدی کی طرح ان سے کم تر اور ان سے بہتر بہت سے سٹارز موجود ہیں۔ جو آج بھی مختلف انداز میں خود کو عوام سے جوڑے ہوئے ہیں۔ ان سب کی بھی اپنی اپنی سیاسی سوچ ہے مگر ان میں سے کسی نے بھی عوام کی دل آزاری نہیں کی۔ مگر شاہد آفریدی کی نظریں شائد کسی اور ٹارگٹ پر مرکوز ہیں۔ عہدوں کے حصول کے لیے عزت داؤ پر لگانا ایک ہیرو کو زیب نہیں دیتا۔ اگر بولنا ہی تھا تو شاہد آفریدی کو ظلم اور جبر کے خلاف بولنا چاہیئے تھا تاکہ جن لوگوں نے اسے پیار دیا انکی محبتوں کا حق ادا ہوتا مگر لالہ نے ہمیشہ غلط شارٹ کھیل کر خود کو آؤٹ کروانے کی روایت برقرار رکھی۔
Once again Poor shot selection Afridi.