@MaryamNSharif
میں حکومتِ پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ تمام institutes کی فوری بنیادوں پر فائر سیفٹی انسپیکشن کرائی جائے۔فائر فائٹنگ سسٹمز، ایمرجنسی ایگزٹس اور حفاظتی انتظامات کا مکمل آڈٹ کیا جائے۔ حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے
#FireSafety#SafetyFirst#PublicSafety