اس بیوروکریٹک قانون کے اگے عوام اپنی جان مال کے لیے کس کے اگے جا کر اپیل کرے گی ۔۔۔عدلیہ کا پھر کیا رول رہ جائے گا
کالے قانون پر ہمارا میزبان بھی تڑپ اٹھا
🚨🚨What an arrogance on the use of public money for personal luxury.. JUST WOW
Note: Earlier it was claimed this plane was bought for so called “air Punjab” 🤗
داغستان ائیرپورٹ پر اسوقت عجیب منظر دیکھنے کو ملا جب وہاں یہ خبر پھیلی کہ اسرائیلی طیارے نے ائیرپورٹ پر لینڈ کیا ھے۔ لوگ اللہ اکبر کے نعرے لگاتے جہاز کی طرف بھاگے، یہ صورتحال دیکھ کر ائیرپورٹ سیکورٹی نے ہوائی فائرنگ کر کے عوام کو بڑی مشکل سے روکا اور جہاز کو واپس بھیج دیا۔۔۔۔!!!
یہ کلکتہ انڈیا ہے جہاں انتہاپسند ہندومسجد میں اُس وقت داخل ہو کر بینڈ باجا بجانا شروع ہو گئے جب مسلمان نماز ادا کر رہے تھے انڈیا میں انتہا پسندی عروج پر جہاں اقلیتوں کے حقوق ختم ہیں ۔انڈیا اور اسرائیل دو قومیں لیکن سوچ اور مشن ایک ہی کہ مسلمانوں پر ظُلم کا بازار جاری رکھا جائے۔
بھارت کا یہ مکروہ چہرہ دنیا کو فرض سمجھ کر دکھائیں!
ہندوتوا غنڈوں کے ہجوم نے مسلمان نوجوان پر تھوکا ، اُسکے جسم پر گوبر اور سیاہی مل دی، اُس سے تشدد کر کے زبردستی 'جے شری رام' کے نعرے لگوائے اور پھر اُسے پورے شہر میں گھمایا
اسکا جرم؟ مسلمان ہونا
🚨🚨
بھئی یہ فورس بنائی ہی غریب اور عام پاکستانی کو اُسکی اوقات بتانے کے لیے گئی ہے۔ پنجاب کے سب غ��یبوں کی ریڑھیاں اور ہزار پندرہ سو کمانے والوں کا رِزق بند کرنے پر پنجاب حکومت اور سرپرستوں کو یقیناْ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر “دُعائیں” دی جارہی ہوں گی۔