ڈاکٹر مراد راس وزیر تعلیم صاحب اساتذہ کی ب فارم جمع کرنے سے جان چھڑا کر شکریہ کا موقع دیں چونکہ ہیڈ ماسٹر صاحبان اساتذہ کو پریشان کرتے ہیں اور انتہائی گندی گالیاں نکالتے ہیں عوام کو مجبور کیا جائے کہ وہ جمع کروائیں شکریہ

🌷☘🌷☘🌷☘🌷☘🌷☘
اگر انڈے کو باہر سے توڑا جاے تو "زندگی "دم توڑ دیتی ہے جبکہ اگر انڈہ خود اندر سے ٹوٹے تو "زندگی جنم لیتی ہے"
مثبت تبدیلی ہمیشہ ا ندر سے جنم لیتی ہے
اس لیے اپنا اندر بدلیے __
ماہر۔۔۔۔۔۔۔
🌷☘🌷☘🌷☘🌷☘🌷☘