شادی ہال انتظامیہ کو حکومت کی طرف سے کوئی تحریری احکامات موصول نہیں ہوئے. اور وہ پیشگی ادائیگی کی واپسی پر معترض ہیں درخواست ہے کہ شادی ہال کے بارے میں جو بھی احکامات ہیں ان پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے ان کو پیشگی ادائگیوں کی واپسی کا پابند بنایا جائے
@DCRawalpindi@Asad_Umar
مورخہ 28 مارچ 2021 کو ولیمہ کی تقریب کیلئے ایک معروف شادی ہال کو کچھ پیشگی ادائیگی کر کے مخصوص کر لیا گیا تھا مگر حالیہ حکومتی انسداد کرونا اقدامات کے پیش نظر شادی ہال بند کرنے کے احکامات کے باوجود شادی ہال انتظامیہ تقریب منسوخ نہ کرنے پر بضد ہے @DCRawalpindi@Asad_Umar
WHAT are the SOPs and instructions for in-door weddings currently.
What was decided in today's NCOC discussion? Couldn't find any details regarding this
Thanks
@Asad_Umar@DCRawalpindi
@PeshawarCCPO @Team__KPK @KP_Police1 پشاور پولیس کے اعلی حکام تک رسائی کا ذریعہ یا طریقہ بتا دیں. پشاور پولیس کی سپیشل برانچ کے ایک اہلکار کی وجہ سے مشکل میں گرفتار ہیں. عما طریقے سے پولیس کو درخواست دینے کا فائدہ نہیں وہ اپنے اثر رسوخ استعمال کرتا ہے.
تفصیلات اور ثبوت مہیا کیے جائیں گے
@KP_Police1 پشاور کے اعلی حکام تک رسائی کا ذریعہ یا طریقہ بتا دیجیے.
ایک مشکل میں گرفتار ہیں اور وہ مشکل پشاور پولیس سپیشل برانچ کے ایک اہلکار کی جانب سے پیدا کی گئی ہے. عام طریقے سے پولیس کو درخواست دینے کا فائدہ نہیں وہ اپنے اثر رسوخ استعمال کرتا ہے.
تمام تفصیلات اور ثبوت مہیا کیے جائے گے
@RwpPolice اس مظلوم ماں کی لعنتی بہو کی طرف سے گھڑی گئی کہانی بھونڈی ترین اور لگائے گئے الزامات انتہائی گھٹیا ہیں. ماں اگر جان بھی لے لیتی تو بھی اولاد کو ماں پر ہاتھ اٹھانے کا کوئی حق نہیں. لہذا ماں پر ہاتھ اٹھانے کو کسی صورت جائز ثابت کر کے خود کو معصوم ثابت نہیں کیا جا سکتا
@RwpPolice ایسے لعین بیٹے کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے. اس کو عبرت ناک سزا دینی چاہیے. ایسے لعین شخص کی ضمانت کروانے والے وکیل اور ضمانت دینے والے جج بھی ایسی ہی لعنت کے حقدار ہیں اور اپنی اپنی ماؤں کو جوابدہ ہیں. کیسے وہ اپنی ماؤں کا سامنا کر سکے گے.