کسی کی یاد نے جینا حرام کر دیا ہے 🔥
اے رات تو گزر جا، اب رویا نہیں جاتا 😭
تیری ہر بات ہے تازہ پرانی یادوں کی طرح ✨
یہ دردِ دل ہے کہ بھلایا نہیں جاتا 🥀
شمعِ وفا بجھ چکی ہے مگر تیرے آنے کی امید باقی ہے 🕯️
تنہائی کا یہ عالم اب مجھ سے سہا نہیں جاتا 🌚
Good night dear friends 🌙😇
Be kind ...!!💕
مجھے لگتا تھا لوگ بے حس ہوتے ہیں پھر آہستہ آہستہ سمجھ آیا کہ لوگ بےحس نہیں ہوتے وہ صرف ان دردوں سے ناواقف ہوتے ہیں۔جن سے وہ کبھی خود نہیں گزرے ہوتے جس شخص نے کبھی کسی اپنے کو ہسپتال کے بستر پر بے بس نہیں دیکھا اس کے لیے بیماری صرف ایک خبر ہوتی ہے
👇🏻👇🏻