آپ کا موبائل آپ کے خلاف تو استعمال نہیں ہو رہا؟
صرف 3 اہم سیٹنگز چیک کریں اور جانیں کہ کون سی ایپس آپ کے موبائل تک رسائی رکھتی ہیں
یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو موبائل استعمال کرتا ہے۔
دیکھیں، سیکھیں اور دوسروں کو بھی محفوظ بنائیں
پریشانی اور تنگی میں حضرت یونسؑ کی دعا✨
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ°
ترجمہ: تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی قصورواروں میں سے تھا۔
سورۃ الانبیاء، 21:87