اوریا مقبول جان نے کیا کمال جملہ کہا ہے کہ :
“عمران خان کے کردار نے ہر باضمیر کا ساتھ حاصلُ کر لیا اور ہر بے ضمیر کو رسوا کر دیا ہے۔”
“عمران خان قومی ہیرو ہے وہ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے گیا ہم ساتھ رہے اس کا سوچ کے تکلیف ہوتی کیا فرق پڑے گا اس کو باہر نکالیں گے تو۔”
بالآخر جاوید میانداد نے بھی روتے ہوئے اپنی ضمیر کی آواز سب تک پہنچا دی ۔💔🥹
A Pakistani Army officer (reportedly a Colonel) opened fire into the air at Sarhad University’s campus today amid a student protest.
The officer, husband of faculty member, arrived after a confrontation involving students. He allegedly struck a student with a stick; a scuffle broke out and he drew his pistol and fired shots skyward.
Viral videos show the clash. The officer has been taken into custody. Pakistan Army has ordered an inquiry.
#SarhadUniversity #Pakistan
This is collective punishment for the poor, the marginalised, the dispossessed. It has never been abt justice, always abt vengeance against @ImaanZHazir & @AdvHadiali! #ReleaseImaanAndHadi
انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ نے مظفرآباد میں ہونے والے سو کالڈ الیکشن کی حقیقت عیاں کر دی،
کشمیری عوام الیکشن کا بائکاٹ کر کے بھر پور احتجاج کر رہے ہیں،
یہ مناظر آپ کو پاکستان کا بکاؤ میڈیا نہیں دیکھائے گا۔
انہیں ہر جگہ پھیلا دیں۔
یہ بندہ اگر تیس بیٹھیںکں نکال لے گا تو اسے میٹرو ٹرین کی ٹکت فری ملے گی۔
روس کی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے اور صحت کے بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے یہ طریقہ initiative اختیار کیا ہے۔
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
پرائم منسٹر ہاؤس کا کروڑں کا بجٹ ہے وزیر اور سینٹرز پر کروڑں خرچ ہوتا ہے کیا یہ سب ختم نہیں کر دینا چاہیے!کامران شاہد
ہم ہر سال میڈیا کو 45 ارب دیتے ہیں اس سے آپ جیسے اینکروں کو پچاس پچاس لاکھ ایک ایک کروڑ تنخواہ ملتی ہے آپ کے چینل چلتے ہیں ہمیں وہ بند کرنا چاہیے! سینٹر افنان🚨
آخر کار فضیلہ قاضی بھی صبر تمام ہوگیا!!🔥
فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا!!
کیا زبردست کلاس کی ہے, اقرار الحسن غلیظ کی!!
زبردست فضیلہ قاضی صاحبہ!!👏
اسی طرح سب کو آگے آکر اب بولنا چاہیے!!