دیپالپور کے علاقے بصیرپور میں کانسٹیبل کا کسانوں پر ظلم کسی صورت برداشت نہیں۔
کانسٹیبل کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
کسان کو عزت دو! @OfficialDPRPP@UsmanAKBuzdar
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views.
I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again.
I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
نسیم شاہ ینگ کرکٹر ہیں انہوں نے مریم نواز پر ایک تنقیدی ٹویٹ کر دی، کہ مریم نواز کو میچ سے پہلے لارڈ کوئین والا پروٹوکول کیوں دیا گیا،
تنقید برداشت کرنی چاہیے مگر نسیم شاہ کو دھمکیاں ملنے لگ پڑیں کہ اس کا کیرئیر ختم ہو جائے گا۔ کیوں بھئی ایک ٹویٹ ہی تو کی تھی اس نے، ثمینہ پاشا
ایک طرف بھوک سے مرتی غریب قوم ہے۔ بجلی کے بلوں کے لیے بالیاں بیچتی مائیں ہیں۔ بیوی بچوں کے ساتھ سڑکوں پر سحریاں اور افطاریاں کرتے مزدور ہیں اور دوسری طرف اس محکوم اور مجبور قوم کے بے حس اور جھوٹے حکمران دس دس ارب کے لگژری جہاز خرید رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ کی طرح جب حکومت عوام کے ووٹوں سے نہ ملی ہو تو پھر آپ خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے۔۔۔
@iqrarulhassan تو کیا یہ کوئی چھوٹا جرم ہے۔ عوام کی راۓ اور حق کو ضبط کرنا۔ باقی فضا ئل جو اپ نے بیان کی وہ بھی سچ ہے۔ لیکن عوام کے مینڈیڈ کو نہ ماننے کی سزا آئین نے مقرر کی ہے، وہ آرٹیکل ۶ ۔
مسلہ یہ ہے کہ ایک تو اپ لوگ ٹھیک طرح سے پڑھے نہیں اور دوسرا یہ کہ اپ کوشش نہیں کرتے۔
ٹی ایل پی کے امیر سعد رضوی سے ملاقات پر سب سے زیادہ اعتراض پی ٹی آئی کے دوست کر رہے ہیں۔ الزام ہے کہ یہ چابی والے کھلونے اور انتہا پسند ہیں۔ لیکن جن پر آپ چابی دینے کا الزام لگا رہے ہیں یعنی اسٹیبلشمنٹ اُن کی گود میں بیٹھنے کے لیے آرمی چیف سے تو ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ انتہا پسندی کی بات کریں تو یہی پی ٹی آئی طالبان سے مذاکرات اور ان کی آبادکاری کی بات کرتی ہے ہزاروں حملوں اور لاکھوں شہادتوں کے ذمے دار ہیں لیکن ٹی ایل پی کی قیادت سے ملنا جرم ہے۔
اتنی منافقت کیوں جناب؟
@Skiper786 بشری کے سامنے عمران خان کے منہ پر تھپڑ ماریں گے پیٹ میں ٹھٹے مارے گئے موبائل چھین کر دیوار میں مارا گیا اور پھر دھکے دیتے ہوئے جیل کی بیرک میں پھینک دیا گیا دو دن تک باتھ روم کا پانی بند رکھا گیا منہ دھونے نہیں دیا گاف صاف نہیں کرنے دی
اتنا ظلم
@RealWaqarMaliks بشری کے سامنے عمران خان کے منہ پر تھپڑ ماریں گے پیٹ میں ٹھٹے مارے گئے موبائل چھین کر دیوار میں مارا گیا اور پھر دھکے دیتے ہوئے جیل کی بیرک میں پھینک دیا گیا دو دن تک باتھ روم کا پانی بند رکھا گیا منہ دھونے نہیں دیا گاف صاف نہیں کرنے دی
اتنا ظلم
@FarooquiJameel بشری کے سامنے عمران خان کے منہ پر تھپڑ ماریں گے پیٹ میں ٹھٹے مارے گئے موبائل چھین کر دیوار میں مارا گیا اور پھر دھکے دیتے ہوئے جیل کی بیرک میں پھینک دیا گیا دو دن تک باتھ روم کا پانی بند رکھا گیا منہ دھونے نہیں دیا گاف صاف نہیں کرنے دی
اتنا ظلم
@samiabrahim بشری کے سامنے عمران خان کے منہ پر تھپڑ ماریں گے پیٹ میں ٹھٹے مارے گئے موبائل چھین کر دیوار میں مارا گیا اور پھر دھکے دیتے ہوئے جیل کی بیرک میں پھینک دیا گیا دو دن تک باتھ روم کا پانی بند رکھا گیا منہ دھونے نہیں دیا گاف صاف نہیں کرنے دی
اتنا ظلم
@ImranRiazKhan بشری کے سامنے عمران خان کے منہ پر تھپڑ ماریں گے پیٹ میں ٹھٹے مارے گئے موبائل چھین کر دیوار میں مارا گیا اور پھر دھکے دیتے ہوئے جیل کی بیرک میں پھینک دیا گیا دو دن تک باتھ روم کا پانی بند رکھا گیا منہ دھونے نہیں دیا گاف صاف نہیں کرنے دی
اتنا ظلم
@ImranRiazKhan کنجر کے بچے دہشت گردوں کو واپس کون لایا تھا اَن کو تحفظ کون فراہم کر رہا ہے پولیس بنوں میں کیوں نہیں تھی تم اپنی بل سے نکلو دئشت گردوں کو عوام کے پیچھے چھپنے نہیں دیا جائیگا
@zubairniazi خیبرپختونخوا میں حکومت غنڈا پور کی ہے ان سے سوال کرو کہ کیوں آپ کی حکومت میں یہ سب کچھ ہورہا ہے
عقل سے کام کو خیبرپختونخوا حکومت کا ملبہ پنجاب ہے مت ڈالو
غنڈا پور کو پکڑو
اگر کوئی خاتون بے گناہ جیل میں جاتی ہے تو مجھے تکلیف ہوتی ہے کیونکہ میں بےگناہ جیل بھگت کر آئی ہوں،لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک “عورت”نےاس ملک کی تنصیبات پر حملہ کیا آگ لگائی آنتشار پھیلایا،
اور آپ اسے کہے کہ بچاری معصوم ہے اسے 2سال ہو گیے جیل میں بند ہوئے،جیل میں بند اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوئی ہے اور پوری قوم نے TV پر دیکھیں ہیں انکے جرم۔
یہ نہیں ہوسکتا ایک عورت نے اس ملک کی تنصیبات پر حملہ کیا، آگ لگائی، انتشار پھیلایا ہو اور آپ کہیں وہ معصوم ہے، اس بیچاری کو 2 سال ہوگئے ہیں جیل میں بند ہوئے،بھائی اپنی حرکتوں کی وجہ سے جیل میں بند ہے، مریم نواز۔۔۔!!!