ایک جج ریٹائر ہونے سے ایک دن قبل سولہ ہزار خاندانوں کو بے روزگار کرگیا۔
ایک جج کو ریٹائرمنٹ کے بعد دو نوکریاں مل گئیں۔
انصاف کس چڑیا کا نام ہے۔۔۔؟
کس سے منصفی چاہیں۔۔۔۔؟
یونیورسٹیاں دیوالیہ، یونیورسٹی فیسوں میں 200 فیصد اضافہ، یونیورسٹی اساتذہ سڑکوں پر، اعلیٰ تعلیم کے بجٹ میں 70 فیصد کمی اور آخر میں سرکاری کالجز کی نجکاری۔ غریب اور متوسط طبقے کی دسترس سے اعلیٰ تعلیم چھیننا، کیا یہی وہ عمران خان کا وژن تھا؟
#StopPrivatisationOfKPcolleges
It is the work of any elected government to take on board the opinions of a cross section of society before undertaking a task which will have long reaching consequences. @IMMahmoodKhan please hear the grievances of our teachers #StopPrivatizationOfKPcolleges . They are our asset