ARY has crossed all limits of not only yellow but gutter journalism. It has become a mouthpiece of PTI. They should consider quitting journalism & formally joining PTI. PMLN should boycott the smugglers aka ARY & expose their ugly face.
کتنے افسوس کی بات ہےکہ پاکستان کے نامی گرامی چینل @geonews_urdu کو ہمسایہ ملک میں ڈیٹ پر جانے والوں کی خبر تو ہے لیکن اپنے ملک کےمستقبل کےساتھ ظلم و ناانصافی کی خبر نہیں۔
لوگ یہاں خود کشیاں کر رہےہیں اور یہ رنگ رلیاں منانےوالوں کی کوریج کر رہےہیں
@geonews_english@geodigitalvideo
@engineer_rights@SenatorMushtaq@hecpkofficial مشتاق صاحب نے سارا کیس تفصیل سےسنا ہوا ہے۔مزید یہ کہ آپ کے بڑوں یعنی PEC کو بھی سنا گیا۔اور پھر تمام سینیٹرز نے یک زبان ہو کر ایکوالینس کو بحال کیا آپ کو تو 17 سالہ تعلیم کو ڈپلومہ کہتے ہو شرم بھی محسوس نہیں ہوتی۔اسے کہتے ہیں تعلیم کی کمی۔پڑھ لے PEC کا اپنا موقف کیا ہے۔