کراچی ـ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کا اورنگی ٹاؤن جامع مسجد سلمان فارسی میں جماعت اسلامی ضلع غربی کے منعقدہ ایک روزہ دعوتی وتربیتی اجتماع میں آمد کے موقع پرپرتپاک استقبال کیاگیا۔
خان صاحب نے جس ارطغل ڈرامے کو نشر کرنے کا کہا ہے { جس پہ انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح یو ٹرن لیں گے } اس کے ہر سیزن میں ایک آدھ غدار مرکزی خیمے کے باھر لٹکایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
جمعیت ، حقوق مارچ کراتی ہے ، کشمیر ایشو پہ باھر نکلتی ہے کتب میلے کراتی ہے ٹیسٹ کی تیاریاں ہوتی ہیں لیکن ماضی کے سرخ حال کے سیکیولر میڈیا پرسن اسے تب کوریج دیتے ہیں جب کسی تصادم وغیرہ میں اسکا نام آئے ، مطلب جمعیت مجرا کرتی ہے اور سرخ رقص
#JamiatForStudents
میراحضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ پر کامل یقین ہے، میرا ان سے عقیدت کا تعلق ہے. میں تصور میں بھی حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اقدس میں کوئی لب کشائی نہیں کر سکتا۔ عظیم صحابی رسول میرے لئے رول ماڈل ہیں۔ اللہ مجھے بروز حشر صحابہ کی عقیدت میں اٹھائے اور ان کا قرب نصیب کرے، آمین
تیزگام کو پیش آنے والا سانحہ انتہائی المناک ہے۔ پوری قوم صدمے کی کیفیت میں ہے۔ ریلوے میں حادثات کا سلسلہ نہیں رک رہا، مگر کوئی اس کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ تمام تر ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی سے نوازے۔ آمین
ضلع گجرات وادئ کشمیر کی جنوبی سرحد پر واقع ہے۔ یوں ہمسائیگی کا حق بھی بنتا ہے۔ اور اھلِ گجرات نے یہ حق ہمیشہ بڑھ چڑھ کر ادا کیا ہے۔
آج کا “آزادئ کشمیر مارچ” گجرات اور کشمیر کے اس خصوصی تعلق کا مظہر ہے۔
#KashmirBlackDay#KashmirMarch_Gujrat