On behalf of the Government of Pakistan, FC North distributed cash aid and ration packages to all the families of Koki Khel in the tribal district of #Khyber
حکومت پاکستان کی جانب سے ایف سی نارتھ نے قبائلی ضلع #خیبر کی جنت نظیر وادی تیراہ کے قوم کوکی خیل جن کی واپسی 9 سال بعد اپنےعلاقے واپسی ممکن ھوئی ایف سی نارتھ نےقوم کوکی خیل کےتمام خاندانوں میں نقد امداد اور راشن پیکیج کی تقسیم کی جس پر قوم کوکی خیل نےایف سی نارتھ کا شکریہ ادا کیا
ایف سی نارتھ ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ ضلع خیبر کے علاقے میں بیروزگاری کو ختم کیا جائے۔۔۔
اس سلسلے ضلع خیبر کے علاقے میں لوگوں میں بکریاں اور مرغیاں تقسیم کی جس سے بیروزگاری میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے
@AliWazirFans جب سے افغانستان کے 85 فیصد علاقوں پر شہزادوں نے قبضہ کر لیا ہے تب سے پی ٹی ایم کو مرچی لگی ہے کیونکہ یہ بےغیرت بہت فخر سے لر و بر کے نعرے لگا رہے تھے، اب پی ٹی ایم والے نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے، اس لیے سیکورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کرتے ہیں
@AliWazirFans پاکستان افغانستان میں مکمل امن چاہتا ہے لیکن علی وزیر غدار سمیت پوری PTM چاہتی ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات کے خلاف جھوٹا منفی پراپیگنڈا کریں۔
@AliWazirFans تیری پیدائش پہ لعنت۔ اور ان پر بھی لعنت جو تم کو سیاستدان سمجھتے ہیں۔ پاکستان آرمی ہماری شان ہماری ان اور ہماری پہچان ہے۔ تم انڈیا کے ٹٹو بنے رہو
فرنٹئیر کور نارتھ نے قبائلی ضلع #خیبر کے علاقے #مستک اور اسکے آس پاس علاقے کی قریباً 20 ہزار آبادی کے اہم مسئلے یعنی بُنیادی مرکز صحت کی عدم موجودگی کا مسئلہ حل کردیا۔
مستک بُنیادی مرکز صحت کی تعمیر مکمل، یہ مرکز صحت تمام سہولتوں سے لیس ہے ❤️🇵🇰
https://t.co/MELTW2pS0K
ضلع خیبر کی 20 ہزار آبادی کے علاقے مستک کا ایک دیرینہ مسئلہ صحت کی سہولیات کا فقدان تھا،
مگر اب ایف سی نارتھ نے عوام کا یہ مسئلہ حل کر دیا ہے،
مستک میں بُنیادی مرکز صحت کی تعمیر مکمل، اس مرکز صحت میں تمام جدید سہولیات موجود ہیں۔ 🇵🇰
#NewEraOfTribals https://t.co/uuMZu7aSD3