جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوب گیا اور صوبائی حکومت عمران نیازی کو بچانے کی فکر میں لگی ہوئی ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام صوبائی حکومت کی راہ تک رہے ہیں۔ پیشگی اطلاع ہونے کے باوجود سیلابی ریلے سے بچاؤ کے اقدامات نہ ہونا ا��سوسناک ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں حکومتی سست روی قابل مذمت ہے۔
ڈرائیور صاحب، شہباز گل کی گرفتاری کے وقت جس ہاتھ سے اشارے کرکے کہانی بتا رہا تھا۔
تھوڑی دیر بعد اسی ہاتھ پر پایوڈین زیادہ تھوپ کر میڈیا کو وہی کہانی دھر رہا ہے۔
@SKhaqanAbbasii منحرف ارکان کو ٹکٹ دیکر دوباہ جتوانا بہت ہی مشکل ہوتا ہے
ایک تو انہوں نے اپنے خلقوں میں کام نہیں کئے ہوتے اور اسی وجہ پر یہ منحرف بھی ہوجاتے ہیں باہر خال ویسے بھی پورانے ایم پی اے کا حلقے میں نئےامیدوار کے مقابلے میں جتنا مشکل ہوتا ہے
یہ شیدے ٹلی کے حلقے کی صورتحال ہے اور وہ لاہور میں PTI کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلاتا پھر رہا ہے۔ جس کسی کو شیدا ٹلی لاہور میں نظر آئے اسے جوتے مار کر پنڈی اس کے حلقے میں بھیجیں جہاں کے لوگ اس کی جان کو رو رہے ہیں۔۔۔
پارلیمانی کشمیر کمیٹی میں چیئرمین شہریار آفریدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، کمیٹی کے کل 28 ممبران میں سے 16 ممبران نے شہریار آفریدی کے خلاف ووٹ دیا، باسط بخاری پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے نئے چیئرمین منتخب
@ShehryarAfridi1