بیٹے کی پیدائش کہ موقع پہ گائنی وارڈ میں مجھ سے کچھ خواتین نے اپنے نومولود بچوں کی آنکھوں کے پیلا ہونے کی شکائیت کی
آپ بھی نوٹ کر لیں
میڈیسن کی ضرورت نہیں
صبح سورج کے طلوع ہوتے وقت 1 منٹ اور غروب ہوتے وقت 1 منٹ تک بچے کو سورج کی شعاعیں لگوائیں
انشاء اللہ اللہ شفاء عطا فرمائیں گے