عوامی سروے !
کیا عوام عمران خان صاحب کی خاطر الی��شن کمپین چلانے کو تیار ہے ؟
1- ہاں 2- نہیں
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#الیکشن_کیمپین_عوام_کرے_گی
یہ سروے میں ایک مجرم کی واپسی کے موقع پر کروا رہا ہوں، دیکھتے ہیں عوامی ردعمل کیسا ہے۔
آپ پاکستان کا وزیراعظم کسے بنانا چاہتے ہیں ؟
1- عمران خان 2- نواز شریف
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ کر کے اپنی رائے ضرور دیں۔
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
This man sacrificed so much for us. Anyone else with this much fascism on them would have said "good bye & good luck" but IK stands tall & resilient. Real life hero indeed who is teaching several generations how important it is to stick with convictions!
#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
��سکری ٹاور کا ایک گواہ ہے۔جس کے پاس ساری ویڈیو ہے
یہ چیز۔
ایسے اور بھی بہت ثبوت ہیں۔
لیکن سوال اب بھی وہی ہے آئی جی کہاں تھا اس دن۔
اس کو پھیلاؤ ہر جگہ
عمران خان نے علی زیدی عمران اسماعیل عامر لیانی فردوس عاشق اعوان سمیت 17 لوگوں کو پارٹی سے فارغ کر دیا۔
بڑے فیصلے کی وجہ۔
عمران خان نے علی زیدی فواد چوہدری عمران اسمعیل کو پارٹی سے نکال دیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔17 لوگ فارغ۔
https://t.co/Gw57koloL5
پوری پی ڈی ایم نے 15 ماہ میں اتنی ذلت نہیں کمائی جتنی رسوائی 15 گھنٹے میں احسن اقبال صاحب کو ملی ہے،
اندازہ لگائیں کہ یہ موصوف معاشی بحالی پلان کے ہیڈ ہیں
🚨🚨🚨ہم نے مریم نواز کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ یا مہنگائی کا نیریٹو نا بنائیں۔ کیونکہ اس میں تو پھر ہم سب ہی پھنستے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ پھر آپ لوگ کوئی ایسی چیز لائیں جس پر عمران خان کو نشانہ بنایا جا سکے۔ جب ایسا کوئی کیس نہیں ملا تو مریم نے ہمیں بزدل اور ناکام کہا اور جیو اور سما نیوز کا سہارا لیا۔ مریم کی سیاست پورے ملک کو تباہی کی طرف لے گئی"۔
مفتاح اسماعیل