میں واللہ حیران ہوتی ہوں پاکستانیوں کی کم عقلی دیکھ کر۔ عمران ریاض کی ویڈیوز ایک ملین لوگ کیسے دیکھتے ہیں؟
خدارا، اس جہالت سے باہر نکلو پاکستانیوں۔ امریکہ نے پاکستان سے کبھی اڈے مانگے ہی نہیں۔ وہ ایک امریکی صحافی نے عمران خان سے ایک ہائپوتھٹیکل سوال پوچھا تھا، جس کے جواب میں عمران خان نے "Absolutely not" کہا۔
عمران خان کی حکومت کو ہٹائے ہوئے چار سال ہو گئے، تو ان چار سالوں میں امریکہ نے کتنے پاکستانی اڈے لیے؟
امریکہ کو پاکستان میں اڈے چاہیے ہی نہیں۔ کس چیز کے لیے؟ ایران پر حملے کے لیے بھی امریکہ کو اڈے نہیں چاہئیں۔ امریکہ کے اڈے سمندروں پر تیرتے ہیں، اور اسرائیل، اردن اور قطر کے زمینی اڈے کافی ہیں۔
یہ جو عمران ریاض کر رہا ہے نا، اسے انگریزی میں confirmation bias کہتے ہیں، مطلب یہ آپ کو وہی بتا رہا ہے جو آپ سننا چاہتے ہیں۔ اکثر لوگ ویوز کے لیے یہی حکمتِ عملی اپناتے ہیں۔
میں شاید یہاں اکیلی ہوں جو کڑوا سچ بولتی ہوں۔
ایک امریکی شخص سپیس میں بات کر رہا تھا سن کر بڑا غصہ آیا
ایک امریکی شخص ٹویٹر سپیس میں بات کر رہا تھا کہ UAE نے خواہ مخواہ ہی اپنا 3 ارب ڈالر پاکستان سے واپس مانگ لیا۔ 25 سے 30 کروڑ ٹوٹل اوقات ہے ایک MNA کی۔ پوری اسمبلی اور قاضی فائز جیسے ججز کو 1 ارب ڈالر میں خرچ کرکے خرید لیتا اور اپنی مرضی کی حکومت لے آتا۔۔۔
@JimmyVirkk یہ بہت سالوں پہلے کی بحرین کی ویڈیوز ہیں ۔۔ گو بحرین میں مظاہرے ہوے ہیں پر یہ ویڈیوز پرا��ی ہیں ۔۔
یاد رکھیں ۔۔ خلیجی ممالک کی تباہی میں آدھی دنیا کی تباہی ہے۔۔ دعا کریں کہ معاملات بات چیت سے حل ہوں اور عرب ممالک اور ایران سبھی میچورٹی کا مظاہرہ کریں
بحرین کے عوام امریکی غلام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے۔
امریکہ ��یران میں رجیم چینج کرنے آیا تھا لیکن لگتا ہے اس سے پہلے خلیجی ممالک میں رجیم چینج ہوجائیں گے۔
اسی 18 اور22 کے درمیان میں محمد بن سلمان نے راستے سے پرائیوٹ جیٹ سے اتار کر کر عزت دی تھی کیا کہنے ہے اس دور کے الحمد اللہ تحفہ بیچ دیا گیا ہے اور پوری دنیا میں گھڑی چور کے نام سے پہچانا گیا
کراچی پورٹ کا آکٹرائے ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی وصول کیا کرتی تھی پھر کیا ہوا جنرل پرویز مشرف کے دور میں اس وقت کے مئیر کراچی جناب فاروق ستار صاحب کراچی پورٹ کے آکٹرائے ٹیک�� میں غبن کرنے کے الزام میں دھر لئے گئے اور بعد ازاں بڑی مشکل سے پلی بارگنگ کرتے ہوئے اس شرط پر باہر آئے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی پورٹ کے آکٹرائے ٹیکس کی آمدنی سے دستبردار ہوگی اور آکٹرائے ٹیکس وفاقی حکومت کو جائے گا اور بلآخر موصوف قید سے باہر آئے۔ حبیب جان
#Pakistan #KarachiMayor #DrFarooqSattar @BBCUrdu @HamidMirPAK #MQM #PPP #GulPlazaTragedy
اب پاکستان میں کچھ نہیں رکھا!
یاسر پیر زادہ
کل ایک پوسٹ نظر سے گزری جو شاید کسی نے مذاق میں لکھی تھی مگر باتیں تمام درست تھیں، ملاحظہ کیجیے۔’’اوورسیز رشتہ دار پاکستان آکریہ سب کچھ کرتے ہیں: دانتوں کا علاج، لیزر ٹریٹمنٹ، ہئیراسٹائلنگ، لذید کھانے،بھرپور شاپنگ، اپنے بچوں کی شادی+++
عملی کام کرنےکا وقت ہے ،ورلڈ بینک کو email کریں کہ PPP کی گورنمنٹ ایک کرپٹ ، نااہل گورنمنٹ ہے انہیں پیسہ دینے کی بجائے پروجیکٹس کا سارا پیسہ پاک فوج اور فیڈرل کےزریعے کراچی سے کشمور تک لگایا جائے۔ورلڈ بینک کا ای میل ایڈریس یہ ہے
اور ہم نے email کر بھی دی
[email protected]