مورخہ 13 دسمبر بروز بدھ
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گلبہار ٹاٶن #NA249 کے مرکزی انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور شرکاء سے خطاب...!!!
اس موقع پر ڈپٹی کنوینر عبدالوسیم و اراکین رابطہ کمیٹی اور کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد موجود ہیں..!!!
@azizabadi ایم کیو ایم لندن نے 40 سال تک کراچی پر حکومت کی مختلف حکومتوں کا حصہ رہنے کے باوجود اپ نے کون سی یونیورسٹی بنائی مہاجر قوم کے لیےاربوں روپے کی لندن میں پراپرٹی تو ضرور بنائی جس میں اپ لوگ مزے کر رہے ہو
جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم سب سے پہلے ہتھیار, تھنڈر اسکواڈ اور دہشت گردوں کے ونگز جامعات میں لائی
جماعت اسلامی نے عورتوں کا ووٹ ڈالنا حرام قرار دیا اور پھراپنے ہی امیر کی بیٹی کو عورتوں کی مخصوص نشست پر ایم این اے کا ٹکٹ بھی دیا
سب سے بڑے منافق جماعتی ہیں
#JIisTerrorist#Karachi
🚨بغیر تنخواہ کے وزیر اعلیٰ/وزیراعظم🚨
V/S
🚨 8 لاکھ کا نشئی وزیراعظم 🚨
ایک وزیراعظم آیا وہ اسکا دو لاکھ تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا تھا کیوں کہ وہ نشہ کرتا تھا ایک وزیراعظم آیا جو پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب رہا تو تنخواہ نہیں لی اب وزارت عظمیٰ کی بھی تنخواہ نہیں لی اور یوتھیے کہتے ہیں قمیض کروڑوں کی بکتی ہے وہ اسکے دستخط والی جو نشہ بھی 25 لاکھ کا محسن بیگ سے کرتا تھا
دیہی اور شہری سندھ مردم شماری میں دھاندلی کی کہانی ۔ اور غیر فطری نتائج کی صورت میں سیاسی جماعتوں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیئے ۔ سنیئے ٹکر کے لوگ سید فیصل @s_faisalhussain اور جنید رضا @junaidraza01 کی زبانی
https://t.co/y7f9BQ0Uc2
Data compiled by CPLC states, 21,000 plus cases have been reported in the first three months of the year in #Karachi , number of unreported likely to be double. Criminals have killed 34 people and injured over 150, someone is not doing their job
#MardumShumariHumariRedLine
گورنر سندھ کو پکوڑے جود تلنے کی ڈرامے بازیوں سے فرصت مل جائے تو ذرا باہر نکل کر دیکھ لیں کتنی قطاروں میں لوگ راشن کے لئے دھکے کھارہے ہیں آٹے کی لمبی لمبی قطاروں میں دھکم پیل میں مررہے ہیں