کل جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما و سینیٹر حاجی عبد الشکور خان غیبزئی صاحب اور ان کا کم عمر بیٹا مسعود خان غیبزئی کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیاگیا تاہم ابھی تک دونوں کا کوئی حال حوال نہیں ہے۔
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
موجودہ حکومت کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ وہ ہمارے اختجاج کا سامنا کر سکیں اور انھیں ہماری تاریخ کا پتا بھی ہے تو معلوم نہیں کہ ان کو مولانا صاحب کی مخالفت کرنے کا مشورے کون دے رہا ہے..
کم از کم مشورہ دینے والا ان لیگ کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا..
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی کل رات کی پریس کانفرنس اور موجودہ صورتحال کے تناظر میں۔۔۔۔ آج کا ہیش ٹیگ
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
احباب ٹوئٹر کا رُخ کریں۔ شکریہ
♥️الحمدللّٰہ 26 آگست کو ہم نے بڑی یقین کے ساتھ کہا تھا کہ مولانا ساتھ نہیں دے گا۔۔۔
10 منٹ کا کلپ ہے۔ 26 آگست 2024 ۔ میرے یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
ہم نے عزم کر رکھا ہے کہ اس غلامی کے خلاف جنگ لڑیں گے، میدان عمل میں آکر جنگ لڑیں گے ، عوام میں جا کر لڑیں گے، آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر لڑیں گے اور ملک کو اس غلامی سے نجات دلائیں گے، ہم پر یا توعالمی قوتیں حکومت کر رہی ہیں یا پھر اسٹیبلشمنٹ حکومت کر رہی ہے، یہ نظام ہمیں قبول نہیں ہے، ہماری پوزیشن اس حوالے سے واضح ہے، اس لیے ہمارا پیغام ہر سطح پر چلا جانا چاہیے۔
ہمیں سنجیدگی سے دیکھنا پڑے گا ہمارا ملک اب کہاں کھڑا ہے، اس ملک کو حاصل کرنے میں اسٹیبلشمنٹ اور بیورو کریسی کا کوئی کردار نہیں، آج بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ کہاں ہے اور عوام کہاں ہے،ہماری عوامی نمائندگی پر اعتراض اٹھایا جا رہا ہے بڑی جدو جہد کے ساتھ عوام کو ووٹ کا حق ملا، عوام کو بڑی جدو جہد کے بعد پارلیمانی جمہوری نظام ملا، قائد اعظم کا پاکستان کہاں ہے آج ؟ یہ تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی،ہم نے اپنی جمہوریت کو بیچا، ہم نے اپنے ہاتھوں سے آقا بنائے، ہم اپنی مرضی سے قانون بھی نہیں بناسکتے ، دیوارکے پیچھے جو قوتیں ہمیں کنٹرول کرتی ہیں فیصلے وہ کریں اور منہ ہمارا کالا ہو، پاکستان کا ہر فرد تین لاکھ کا مقروض ہے ہم نے قوم کو ہجوم بنا کر رکھ دیا، ملک اسلام کے نام پر حاصل کیا آج ہم سیکولر ریاست بن چکے ہیں، 1973 سے اسلامی نظریاتی کونسل کی ایک سفارش پر عمل نہیں ہوا ، کیسے ہم اسلامی ملک ہیں؟ ہم دیوالیہ پن سے بچنے کیلئے بھیک مانگ رہے ہیں اور آئی ایم ایف کی قسط پرجشن منایا جارہا ہے، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دو مئی کو کراچی اور نو مئی کو پشاور میں ملین مارچ ہوگا، اگر ہمارا راستہ کسی نے روکا یا کوشش کی تو پھر وہ خود ہی مصیبت کو دعوت دے گا۔
ایبسلوٹلی ناٹ والا بیانیہ وڑ گیا
عمران خان کا پیغام ہے کہ امریکا الیکشن میں دھاندلی پر نظر رکھے اور آواز اٹھائے، بیرسٹر سیف
پی ٹی آئی کی جانب سے امریکہ کو پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کی پیشکش؟!
پاکستان دشمنی آشکارہ
#ایوان_نہیں_میدان
ع سے عمران
ع سے عثمان بزدار
ع سے عارف علوی
ع سے علی امین گنڈاپور نامزد امیدوار وزیر اعلئ KPK
ع سے عمر ایوب خان نامزد وزیر اعظم
لگتا ہے فیصلہ اب بھی بشرہ بی بی کر رہی ہے🤣😜🙈
#ایوان_نہیں_میدان