@SdqJaan کل ۸ جولائی ۲۰۲۴ کو سپریم کورٹ ملٹری کورٹس کا کیس سنے گی
اس ویڈیو کو پھیلاؤ ہر جگہ۔
ججز بھی دیکھ لیں گے،کل ملٹری کورٹس کے حوالے سے سماعت بھی ہے۔
41 صفحے کا نوٹ : ایک چودھری کے گھر ڈاکو گھس اے - انہوں نے سب کچھ لوٹا اور تین خواتین کے ساتھ زیادتی بھی کی مگر اس سے پہلے تینوں سے نکاح نامے مانگے اور لے گئے - چودھری اوپر کی منزل سے سب کچھ دیکھتا رہا - جب سب چلے گئے تو نیچے آیا تو جا کر پولیس میں رپورٹ کی - ڈاکو پکڑے گئے اور عدالت میں سارا سامان بھی واپس ہو گیا مگر زیادتی کے سوال پرعدالت نے ثبوت مانگا تو نکاح نامے نہیں تھے - جج نے عورتوں کو سزا دی کہ وہ چودھری کے گھرغیراخلاقی کام کررہی تھیں
اورایک بڑا نوٹ لکھا اور کہا حقوق پر ڈاکہ پڑا تو ہے مگر اب کیا کیا جائے جو ہونا تھا وہ ہو گیا -
چودھری سے پوچھا تم اس وقت نیچے کیوں نہیں آیے - بولا کسی نے شور ہی نہیں مچایا - ڈاکو بندوقوں والے تھے
ہمارے بڑے جج صاحب بھی جب قوم کے حقوق پر ڈاکہ پڑ رہا تھا نیچے نہیں اے اور اب 41 صفحے کا نوٹ لکھ رہے ہیں
قرآن نذر آتش کرنا
(انا للہ و انا الیہ راجعون)
9 مئی سے بڑا سانحہ ہے ..
"لیکن اس کو محسوس کرنے کے لیے غیرت اور ایمان کا ہونا ضروری ہے"
#Islamophobia#قرآن_کی_بےحرمتی_نامنظور