سرائیکیوں آج سے عہد کرو اب کے بار خاموش ھو کر گونگوں کی طرح ووٹ نہیں دوگےاپنے حق کی خاطر لڑو گےاور اپنے بچوں کا حق کسی کو کھانے نہیں دو گے ورنہ مٹ جاؤ گے ۔ان سب سے ھساب لینا ھوگا اور ان سب نے ھساب دینا ھوگا۔
#SaveSaraikiWasaib
Heart wrenching images are emerging from flood affected areas of south Punjab.
The government needs to take immediate action and start a relief program.
#SaraikiLivesMatters#SaveSaraikiWasaib@mooniselahi
یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں!
اس ماہ محمدعلی میو جیک گردی کا شکار رہا۔
اسی ماہ میں یہ چوتھا اکاؤنٹ ہے۔
سب دوست فالوکر لیں۔
نہ ہمت ہاریں گے۔
نہ حوصلے ٹوٹیں گے��
اب تو اکاؤنٹ اڑنا بھی انجوائے لگتا ہے۔
ان اکاؤنٹس کے اڑنے
@MAlimayo1
@MAliMayo6
@demrooot_ch_757
کے بعد اب حاضر ہوں۔
@MAliMayo11
@demroot757
یہ ہیں منصور علی خان تحریک انصاف کا کوئی کونسلر کی بھی کوئی خبر آجائے تو محترم منٹ سےپہلے وی لاگ کرتےہیں لیکن مریم نواز کی تین آڈیو لیکس آگئی میڈیاپر بندش اور میڈیا کو ڈکٹیٹ کرنےکےحوالےسے لیکن محترم خاموش
خلاف نہیں بولنا اپنی مالکہ کےتو ایک وی لاگ حق میں ہی کر دو
@_Mansoor_Ali