پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے
جو دلوں کو فتح کرلے وہئں فاتح زمانہ
لانگ مارچ جب انڈر سٹیڈنگ سے ہو تو اتنا پریشر نہیں ہوتا جتنا آج محسن نقوی کی پریس کانفرنس میں دیکھا گیا۔
اس دفع انکو پتہ ہی نہیں کہ لانگ مارچ میں کونسی فلم چلنی ہے پریشانی اس چیز کی ہے اس لیے کبھی مراسلے جاری ہو رہے ہیں کبھی پریس کانفرنسز۔
لانگ مارچ اٹل ہے ۔
🚨 جو کچھ آج آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے 78 سالوں میں ہم نے ایسا ہوتا نہیں دیکھا، آج ہم نے ان کو ریاست کو خونخوار چہرہ دیکھا دیا ہے، کشمیری میں نہتوں پر گولیاں چلائی گئی ہیں، نوجوانوں کو شہید کیا گیا ہے
ہم یہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے،
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
قافلوں کا رخ مظفر آباد کی طرف
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو .