ڈاکٹر عافیہ امریکی شہری نہیں پاکستانی شہری ہے اور ان کو پاکستان سے امریکہ لے جاکر مقدمہ چلانا پاکستان اور بین الاقوامی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ ان پر جو مقدمہ ہے وہ جھوٹا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی چابی اسلام آباد کے اقتدار کے ایوانوں میں ہے۔ حکمران دوٹوک انداز سے امریکہ کے ساتھ یہ معاملہ اٹھائیں۔ اس سے پہلے کے دیر ہو جائے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی بیس سال سے روزانہ اپنے بچوں اور ماں کو یاد کرتی ہے اور کہتی ہے مجھے اس جہنم سے نجات دی جائے۔
شکریہ @hishamelahi حافظ ہشام الٰہی ظہیر
#ڈاکٹرعافیہ_کوپاکستان_لاؤ
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
@GovtofPakistan
سب بھائیوں سے گزارش ہے سیاسی ٹرینڈز تو ہم نے بہت چلائے آج قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ جو 20سال سے بدترین جیل میں ہے انکے لیے بھی ٹویٹر پر آواز اٹھائیں۔۔۔
کل قیامت والے دن اگر سوال ہوا تو کیا جواب دینگے💔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
بیس سال کیسے گزرتے ہیں اسکا ادراک و شعور تکلیف گزارنے والے کو ہی ہوسکتا ہے بیس سال کا ہر دن اپنے گھر والوں اپنی اولاد کی یاد میں تڑپنا اک الگ عذاب ہے پھر اذیت ناک سزا کی کرب و تکلیف الگ معاملہ ہے ایسی زندگی سے اکثریت موت کو ترجیح دیتی ہے عافیہ صدیقی پتہ نہیں کل قیامت کی دن کتنے حکمرانوں کے جہنم میں جانے کا باعث ہوگی اس دن کے ہم بھی منتظر ہیں لیکن آج کم از کم آواز تو اٹھائیے سینیٹر مشتاق کا جملہ بڑا معنی خیز ہے عافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آباد کے اقتدار کے ایوانوں میں ہے
@SenatorMushtaq@SirajOfficial@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@HamidMirPAK@AnsarAAbbasi@MaryamNSharif
انتہائی گھٹیا ترین بے شرم بے دین ہے وہ بندہ جو یہ کہتا گورے انسانی حقوق کے علمبردار ہیں یا اُن میں انسانیت ہے شرم کرو بے شرموں عافیہ صدیقی کا کیا قصور ہے قسم بخدا
دل خون کے آنسووں روتا ہے 😢🥺
#ReleaseAfiasiddiqui
آج جہنم کےگڑھے سےموسوم امریکی جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےکی بےبسی دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگناشروع کردیتی،
کیاPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت انکےبیٹے،6ماہ کےسلیمان کاپتہ لگاسکتی ہےکہ وہ زندہ ہےیاقتل کردیاگیاہے؟؟؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
To Him we belong & to Him we shall return. Sending my condolences to the family and loved ones. May Allah (SWT) make it easy for them and light the path to his hereafter.
#Musharraf