*اس عشق وجنوں کے قصے کی تفصیل ابھی تو باقی ہے*
*کچھ اور سفر کرنا ہے ہمیں تکمیل ابھی تو باقی ہے*۔💦!!
بلدیاتی انتخابات کے نتائج ہماری امیدوں سے ذیادہ حوصلہ افزا ہیں۔دو سے تین دنوں میں مکمل صورتحال سامنے آئے گی۔
*جماعت اسلامی اپنے مینڈیٹ کو منوا کر دم لے گی*۔
جاگو الیکشن کمیشن