@KPESED The Second Shift School Teacher's of Khyber Pakhtunkhwa haven't received their due salaries of almost seven consecutive months and the respectable responsible personnel is awarded with award of honor?
Performance?
@CSKPOfficial
اگر لاقانونیت دیکھنی ہو تو ضلع ملاکنڈ کے ڈی ای او آفس وزٹ کرے.
اگر ماورائے قانون و انصاف فیصلے دیکھنے ہو تو ضلع ملاکنڈ کے ڈی ای او کے دفتر جائے.
اگر میرٹ کا قتلِ عام دیکھنا ہو تو ضلع ملاکنڈ کے ڈی ای او دفتر میں دیکھے.
@KPESED@KhyberNews247@TheLehaz@CSKPOfficial
@ShahramKTarakai تمہاری وجہ سے صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل تنخواہیں سے محروم ہے اور تم اور تمہارے نام نہاد ماہرین تعلیم چپ گئے ہیں. رب تجھے ذلیل و رسوا کرے.
@ShahramKTarakai تم نے سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا ہے جس کی وجہ سے صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات آٹھ مہینوں سے تنخواہوں کے بندش کے باعث شدید مشکلات اور ذہنی کوفت میں مبتلا ہے.
@ANPMarkaz صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات آٹھ مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے اور ذہنی کوفت میں مبتلا ہے لیکن نگران حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے آپ سے گزارش ہے کہ آپ یہ معاملہ اٹھائے.
@RBajwa_Agega خیبر پختون خوا میں تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات آٹھ مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے اور صوبائی نگران حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے
@Inayat01 صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات آٹھ مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے اور صوبائی نگران حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے.
@RBajwa_Agega صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات آٹھ مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے اور صوبائی نگران حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے.
@AbdulwasiNA22 صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات آٹھ مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے اور صوبائی نگران حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے.
@Azalafridi10 The Second Shift School Teacher's of Khyber Pakhtunkhwa are deprived of their due salaries of almost eight consecutive months due to which we are hand to mouth. You are requested to raise our issue in electronic and Print media.
@MeFaheem Respected Sir, the Second Shift School Teacher's of Khyber Pakhtunkhwa having almost eight thousand male and female teacher's are suffering severely because of their due salaries of almost seven consecutive months. Raise our issue in electronic and Print media.
@ANPMarkaz@babaksardar صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز مسلسل سات مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے اور صوبائی نگران حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے.