اللهم ارزقنا الإخلاص في القول والعمل اللهم طهر قلوبنا من النفاق والغرور وطهر أعمالنا من الرياء والعجب وطهر ألسنتنا من الكذب وقول السوء
آمين يا رب العالمين
@Khurram_zakir یہ ڈرامے بازی ہے اور جاہل لوگ اسے وجد کہتے ہیں اور یہ وجد(دورہ) صرف کسی محفل میں ہی ہوتا ہے کیونکہ اس سے شہرت اور مال ملتا ہے ۔اور اس کے لئے خاص مہارت کی ضرورت ہوتی ہے یہ ہر کوئی نہیں کر سکتا