*صحت و تندرستی میں بے فکری اور خوش مزاجی کی اہمیت*
ارشاد فرمایا کہ سچ پوچھو تو اصل غذا یہی ہے یعنی فرحت اور جن کو تم غذا کہتے ہو وہ بھی اسی وقت غذا بنتی ہیں جب فرحت موجود ہو، چنانچہ اگر کوئی شخص محزون یعنی غمگین ہو، اس کو جتنا چاہو مال کھلا دو، اس کے بدن کو کچھ نہیں لگتا
"صبح شام کے اذکار ڈھال کی طرح ہیں ؛ ڈھال جتنی موٹی ہو گی، اس قدر تیر سے بچائے گی، بلکہ حملہ کرنے والے پر لوٹا دے گی۔"
امام ابن القیم رحمہ الله
( الوابل الصيب : 71)
محدث ابن الصلاح ؒ فرماتے ہیں کہ جو صبح و شام، نماز کے بعد اور نیند کے اوقات میں پابندی کے ساتھ اذکار کا اہتمام کرتا ہے، وہ کثرت سے اللّٰہ کا ذکر کرنے والوں میں شمار کیا جاتا ہے!
(الْأَذْكَار لِلنَّوَوِيٰ، صفحہ:١٠)
جسے صبح و شام کے تمام اذکار کی توفیق نصیب ہو جائے تو یہ اس پہ خدا کی نعمت اور احسان ہے اور اس کے لیے خوش خبری ہے؛ اور جو سارے اذکار کرنے سے قاصر ہو تو وہ جس قدر چاہے مختصر اذکار کا معمول بنا لے خواہ کوئی ایک ذکر ہی پابندی سے کرے!
امام نووی رحمہ اللّٰہ
امام ابن كثير ؒ فرماتے ہیں:
اذکار کی چادر اوڑھ لو تاکہ یہ تمہیں انسانوں اور جنات کے شر سے بچائے، اور فرمایا کہ اپنی روحوں کو استغفار کے ساتھ ڈھانپ لو تاکہ تمہارے دن اور رات کے گناہ معاف ہوں۔
(الوابل الصيب، صفحہ:71)
صبح شام کے اذکار حفاظت کے اعتبار سے یاجوج ماجوج کے سامنے بنائی گئی دیوار سے زیادہ مضبوط ثابت ہوتے ہیں؛ بشرطیکہ اُنہیں صدقِ دل سے پڑھا جائے!
امام ابن عثيمين رحمه الله
#مسنون_اذکار #صبح_کےاذکار #رات_کےاذکار #دعائیں #أذكار_الصباح_والمساء
بعض ساتھی انتہائی غمگین ہوتے ہیں کہ شیطان ہمیں وسوسے ڈالتا ہے
تو حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رح التکشف میں لکھتے ہیں کہ وسوسے کا سب سے بڑا علاج یہ ہے کہ اسکا کچھ علاج نہ کیا جائے (یعنی اس پر دھیان نہ دے) اس لئے کہ شیطان وسوسہ ڈالتا ہے تو آدمی ناامید و پریشان کرتا ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
<مکتوب خادم>
*”دُعَاءُالشَّیخَینْ“*
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته....
اللہ تعالی کا شکر کہ..انہوں نے اس اُمت کو..حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ جیسے..خلیفہ اول، خلیفہ بلا فصل، خلیفہ راشد عطاء فرمائے...والحمدللہ رب العالمین..
کل جو پیاری دعاء لکھی تھی..وہ پیارے اور عظیم انسان کامل..حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مانگا کرتے تھے..سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد....ہمارے اور پوری اُمت کے سب سے بڑے مُحسِنْ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ..
(اللهم) یا اللہ تعالی جی (لَا تَدَعْنَا) ہمیں نہ چھوڑیں (فِی غَمْرَةٍ) گمراہی، عیاشی اور گناہوں میں ڈوبا ہوا....آخرت کی تیاری سے غافل ہو کر دنیا کے نشے میں ڈوبا ہوا..یعنی ہم اگر ایسی حالت میں ہیں تو آپ ہمیں اُس سے نکال دیجئے (وَلَا تَأخُذْنَا) اور ہمیں نہ پکڑیں (عَلىٰ غِرَّۃٍ) دھوکے اور غفلت میں پڑا ہوا..یعنی ہم کسی گناہ میں ہوں..یا کسی مستی میں ہوں اور اچانک اس حالت میں موت آجائے..اس سے ہماری حفاظت فرما دیجئے (وَلَا تَجْعَلْنَا) اور ہمیں نہ بنائیے (مِنَ الغَافِلِينْ) غافلوں میں سے..دین سے غافل..قرآن سے غافل..فرائض سے غافل..اپنی شرعی ذمہ داریوں سے غافل..آخرت کی تیاری سے غافل..قبر، حشر، آخرت سے غافل..اللہ تعالی فرماتے ہیں..لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا..جبکہ وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں..قرآن مجید جا بجا غفلت سے روکتا ہے....دیکھا آپ نے کتنی جامع اور ضروری دعاء ہے..
..اللهم لَا تَدَعْنَا فِی غَمْرَةٍ وَلَا تَأخُذْنَا عَلىٰ غِرَّۃٍ وَلَا تَجْعَلْنَا مِنَ الغَافِلِينْ...
مصنف ابن ابی شیبہ کی ایک روایت کے مطابق..حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے بھی اپنے آخری وقت یہی دعاء مانگی تھی..(وہاں مفرد یعنی واحد متکلم کا صیغہ آیا ہے)
”اللهم لَا تَدَعْنِی فِی غَمْرَةٍ وَلَا تَأخُذْنِی عَلىٰ غِرَّۃٍ وَلَا تَجْعَلْنِی مِنَ الغَافِلِينْ“
یا اللہ مجھے گمراہی اور گناہ میں مدہوش نہ چھوڑیں اور مجھے اچانک نہ پکڑیں اور مجھے غافلوں میں سے نہ بنائیں..
بعض جگہ الفاظ کچھ آگے پیچھے ہیں...مگر مفہوم اور مقصد ایک ہی ہے..
سبحان اللہ!..اب تو یہ ”دُعَاءُالشَّیخَین“ ہو گئی..رضی اللہ عنہما...وہ جو کبھی غافل اور گناہوں میں مست ہوتے ہی نہ تھے..وہ یہ دعاء مانگتے تھے..تو پھر ہمارے لیے یہ کتنی اہم ہوگی....جو کبھی ”بیدار“ ہی نہیں ہوتے..مغرب جمعہ شریف،مقابلہ حسن مرحبا!
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله
#مکتوب_خادم
A truly memorable meeting with Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani (DB) in #SaudiArabia.
Despite it being our very first meeting, the warmth, love and affection with which Hazrat welcomed me made me feel as though I had known him for years. It felt almost like meeting my own father. Such is the effect of the love and humility Allah (swt) places in the hearts of His chosen servants and Ulama.
The combination of profound knowledge and genuine humility that Allah has blessed him with is truly inspiring and a lesson for all of us.
May Allah protect Hazrat from the envy of the envious, bless him with good health and well-being, and grant us the opportunity to continue benefiting from his knowledge, wisdom and guidance. Aameen. 🤍
لقاء لا يُنسى مع سماحة الشيخ المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله في
#المملكة_العربية_السعودية.
على الرغم من أن هذا كان لقائي الأول بسماحته، فإن ما غمرني به من حفاوة الاستقبال والمحبة والمودة جعلني أشعر وكأنني أعرفه منذ سنوات، بل وكأنني ألتقي بوالدي. وهكذا يكون أثر المحبة والتواضع اللذين يضعهما الله سبحانه وتعالى في قلوب عباده المصطفين وعلمائه الأفاضل.
إن ما جمع الله له من سعة العلم وعمقه، مع التواضع الصادق وحسن الخلق، لأمر يبعث على الإعجاب، ويقدّم لنا جميعًا قدوةً تستحق الاقتداء.
نسأل الله تعالى أن يحفظ شيخنا من حسد الحاسدين، وأن يمتعه بموفور الصحة والعافية، وأن يرزقنا دوام الانتفاع بعلمه وحكمته وإرشاده. آمين. 🤍
نصيحة لطالب العلم من طاجيكستان.
إذا أشكل عليك أمر فادع الله بهذا الدعاء "يا معلم آدم علمني ويا مفهّم سليمان فهّمني"
الدعاء الذي كان يدعو به الشيخ أبو الحسن علي الندوي رحمه الله
#muftishamail#شمائل_الندوي#ilm#علم#islam
على خيرٍ، وإلى خيرٍ بإذن الله..
نحسبه كذلك والله حسيبه ولا نزكي على الله أحداً.
إنا لله وإنا إليه راجعون.
رحم الله مؤذن المسجد الحرام الشيخ إبراهيم مدني، وغفر له، ورفع درجته، وجبر مصاب أهله ومحبيه.
هنيئًا لمن أفنى عمره مناديًا إلى الصلاة في أطهر بقاع الأرض، ونسأل الله أن يجعل كل أذانٍ صدح به شاهدًا له، ونورًا في قبره، ورفعةً في درجاته.
قال النبي ﷺ: "من أذن اثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة"رواه ابن ماجه، وصححه الألباني.
وقال ﷺ: "المؤذنون أطول الناس أعناقًا يوم القيامة" رواه مسلم.
اللهم كما أكرمته في الدنيا بالنداء إلى بيتك، فأكرمه في الآخرة بجوارك في جناتك.
جب محدث احمد شیرازیؒ کا انتقال ہوا تو ایک شخص ان کے بیٹے کے پاس آیا اور کہا:
میں نے آپ کے والد کوخواب میں دیکھا۔ وہ جامعِ شیراز کی محراب میں کھڑے تھے، ان کے جسم پر ایک خوبصورت لباس تھا اور سر پر جواہرات سے مرصع تاج تھا۔
میں نے پوچھا: اللہ تعالیٰ نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟+