نواز شریف بھاگ گیا
مریم نواز جا رہی ہے
شہباز شریف بھی تیار ہے
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی باہر ہیں
مطلب عمران خان کے حوالے سے کچھ ناپاک پلاننگ کر لی گئی ہے
جس کی طرف آج مریم نے اشارہ بھی کیا
پی ٹی آئی قیادت کو ہنگامی حالت کا اعلان کرنا چاہیے
عمران خان سے بڑھ کر کچھ نہیں
#عمران_خان
پاکستان آرمی کا حاضر سروس کرنل سجاد نے ہمیں 7 کلاشنکوف اور ایک راکٹ دیا ہے اور مقامی ٹھیکدار کو مارنے کا ٹاسک بھی دیا ہے
ژوب میں پکڑے گئے دہشتگردوں کا بیان
اب ساری دنیا کو پتہ چل گیا کہ دہشتگردی کون کر رہا ہے ۔ پاکستان آرمی نے اب اجرتی قاتل کی طرح سپاری لینا شروع کیے ہیں اس لیے ہم کہتے ہیں کہ
یہ جو دہشت گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
کالیاں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گا
قبر تک مشرہ منظور پشتیں کا نعرہ پیچھا کرے گا
مہینے کے آخر تک پورا شریف خاندان ملک سے باہر جا رہا ہے چیک کریں بلاول کا کیا پروگرام ہے
یہ ابھی بھاگ تو نہیں سکتے لیکن اچانک سب کا باہر جانا کسی مشکوک ایکٹویٹی کی نشانی ہے
خان کی جان کیلئے جب بھی کوئی خطرے کی گھنٹی بجتی ہے اتفاق سے یہ سب ملک سے باہر ہوتے ہیں
والدِ محترم پہلے ہی فرار ہو چکے ہیں اگلی باری تمھاری ہے گیراج میں گاڑی سٹارٹ رکھو تمھارا پھر سے اُن رستوں پر چلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے جہاں سر بھی جُھکانا پڑے گا ہاتھ جوڑنے پڑیں گے اور سیلف ریسپیکٹ کو بھی مارنا پڑے گا
ان حرامزادے محافظوں کے کرتوت دیکھیں
"میری 9 سالہ بیٹی کو گھٹنے سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے کمرے سے باہر لائے ہیں، 11 ماہ کے بیٹے کو بیڈ سے نیچے گرایا اور پھر مجھے گھسیٹتے ہوئے تھرڈ فلور سے سیڑھیوں کے راستے ننگے سر ننگے پاؤں نیچے لائے ہیں-
9 سالہ بچی اور 11 ماہ کے بیٹے کو الگ کمرے میں قید کردیا اور مجھے دوسرے کمرے میں لے گئے- اور پھر مجھے گالیاں نکالی اور تشدد کیا"- ایم این اے حاجی امتیاز کی بھابھی کی گفتگو