خود پھنسے تو ساری پولیس ہی معطل کر دی
سی پی او اور آر پی او راولپنڈی ایک شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے 2 گھنٹے تک ٹریفک میں پھنسے رہے
جو ان اعلی افسروں کی طبع نازک پہ گراں گذرا
پھر ان دونوں نے 60 پولیس اہلکار معطل کر ڈالے
کاش انہیں اندازہ ہو کہ مخلوق خدا روزانہ کی بنیادوں پر ایسے ہی گھنٹوں ذلیل ہوتی ہے
پی ٹی ائی کا دور تھا فواد چوہدری وزیر اطلاعات تھے ۔۔۔ایک سپیس میں میں نے ان سے سوال پوچھا کہ ہمارے ڈرامے اس قابل نہیں کہ ہم فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکیں ۔۔۔تو انہوں نے جواب دیا اپ چینل چینج کر لیا کریں ۔۔۔ کیا ہمارے معاشرے میں اخلاقی گراوٹ کہ ذمہ دار یہ میڈیا ہاؤسز نہیں ہیں ؟؟؟ خواتین کو یہ کس طرح کی ترغیب دی جا رہی ہے ؟؟ اس کو روکنے اور ٹوکنے والا کوئی ہے ؟
9مئی کے مجرموں کو سزا ضرور ملنی چاہیے لیکن ریاستی طاقت کا حد سے زیادہ استعمال، رہنماوں پر بےجا کیسز اور پارٹی چھوڑنے کے دباو سے واضح ہوتاہے کہ مقصد قانون کی عملداری نہیں بلکہ عمران کو کمزور کرنا اور پی ٹی آئی کو crushکرنا ہے۔
German govt took away the children of a Muslim family simply bec their school teacher reported that the family refused to teach homosexuality to their children. No hearing the family's side, just violently grabbing the children. Islamophobia in Germany today. Condemnable.