His Royal Highness the Crown Prince, announces the launch of King Salman Gate with GFA of 12 million sqm as an iconic architectural model in Makkah.
Where moments come alive.
دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر علی مرزا پر فتویٰ
تمام علماء کرام نے فتویٰ دیا انجینئر علی مرزا اہلِ السنت والجماعت سے خارج ہے ان کے ��یانات سنا جاۂز نہیں لہذا اپنے ایمان کی فکر کریں اور اس کو شیر کریں تا کہ یہ ہر ایک تک پہنچے خاص طور پر ان لوگوں کو جو اس گمراہ انسان کے بیانات سنتے ہیں۔
اگر آپ کا موبائل کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں اس کے بعد آپ ریکور کر سکتے ہیں۔۔
ٹیکنالوجی کی پوسٹیں اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے مجھے فالو کریں
موروثی سیاست کے خلاف بلند و بانگ دعوے کرنے والوں کی اصلیت 👇
خیبر پختونخوا کابینہ میں
اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو وزیر
شہرام ترکئی کے بھائی فیصل ترکئی کو وزیر
عمر ایوب کے چچازاد ارشد ایوب وزیر
نور الحق قادری کے بیٹے عدنان قادری کو وزیر
اور
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف کو معاون مقرر کیا گیا ہے
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
کمشنر جناب لیاقت علی چھٹہ کے بیٹے کی شادی کی تصویر جس کا سارا خرچہ ملک ریاض نے اٹھایا تھا، تحفتاً مرسڈیز گاڑیوں کے علاؤہ سونے کے تاج بھی دلہن کو پہنائے گئے، ابھی لندن میں میں عیاشیاں بھی چل رہی ہیں۔
جب سونا تھا تب جاگ کر
نو مئی وقوعہ تھا جو برپا کر کے سانحہ بنا دیا.
اصل سانحہ آٹھ فر��ری شمار ہونا تھا
جسے وقوعہ بنا دیا.
اب سو جاؤ.
#ہے_جرمِ_ضعیفی_کی_سزا_مرگِ_مفاجات