@SaniaNishtar سب ڈرامہ ہے وہی گھرانے شامل ہیں جن کاسرمایہ بھی زیادہ ہے اور ضرورت مند گھرانے تو شامل ہی نہیں کیے گۓ لگتاہے اس میں بھی کرپشن ہورہی ہے ۔۔۔۔۔
@SaniaNishtar
میڈم اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یہ بہت غریب خاتون ہے مہربانی کرکے اس کوتو رجسٹر کرادیں احساس کفالت میں اس کا بیچاری کوتو اولاد بھی نہیں پوچھتی مگ آپ کے احساس سروے ٹیم نے اس کو مستحق ہی نہیں ٹھہرایا شکیہ ۔