"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
عمران خان کی 2020 انٹرویو وائرل 🔥🚨
عمران خان نے 6 سال پہلے کہا تھا!!
ایران کے ساتھ لڑائی, پوری دنیا کو مصیبت میں ڈال دے گی!
ایران کے ساتھ لڑائی, افغانستان کو بھول جاؤگے
میں کسی بھی میلٹری solution کے حق میں نہیں, پیٹرول کی قیمتیں بڑھےگی, پوری دنیا متاثر ہوگی!
اسکو پھیلائیں🛑
یاد رکھیں کہ یہ عمران خان کا تیسرا رمضان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے اور تیسری عید بھی وہیں گذر جائے گی-
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ وہ آخر جیل میں کیوں ہے؟
وہ صرف اور صرف آپ کو عاصم منیر کی ڈکٹیٹر شپ سے نجات دلوا کر اپنی قوم کو حقیقی آزادی دلوانا چاہتا ہے-
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
دوسفید داڑھی والے ہیں
ایک کی عمر 86 سال (آیت اللہ) اور دوسرا 76 سالہ عمران خان
ایک نے اپنی جان دی لیکن غیروں کے آگے سر نہیں جھکایا اور دوسرا جیل میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔ مولانا صاحب کی پشتو میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین
ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو اپنےحصے کی دیا جلانا ہوگی، تب عمران رہاہونگے
بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
خان صاحب کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
ذاتی معالجین تک رسائی سے مسلسل انکار۔ خاندان سے ملاقات پر مکمل پابندی۔ طبی رپورٹس کا مکمل طور پر خفیہ رکھا جانا۔
خاندان، معالجین اور عوام سے کیا چھپانا چاہتے ہیں؟
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو#WhatAreTheyHiding