اوکاڑہ ۔کمسن بچیوں کو اغواءکے بعد زیادتی کا۔نشانہ بنانےوالا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا
ملزم کا پولیس کے سامنے متعدد بچیوں۔کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
متعدد متاثرہ کمسن بچیوں نے گرفتار ملزم کو شناخت کر لیا
ملزم چار سالہ بچی کو اغواء کرکے لے جا رہا تھا کہ شہریوں۔نے۔پکڑ
اوکاڑہ ۔کمسن بچیوں کو اغواءکے بعد زیادتی کا۔نشانہ بنانےوالا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا
ملزم کا پولیس کے سامنے متعدد بچیوں۔کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
متعدد متاثرہ کمسن بچیوں نے گرفتار ملزم کو شناخت کر لیا
ملزم چار سالہ بچی کو اغواء کرکے لے جا رہا تھا کہ شہریوں۔نے۔پکڑ
Highly appreciated activities by one of the best cadre( SHNS) of health department working on preventive measures , educating community about prevention of communicable diseases because prevention is best cure.
@Dr_YasminRashid@irmnchnp@UsmanAKBuzdar
We are School Health and Nutrition Supervisors, anthropomorphic assessment of every student follow by parents counseling in order to grow up a healthy nation is our mission...
@Dghs_punjab@SchoolEduPunjab
@PSHDept
سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز 12 سال بعد بھی اپنے حق سے محروم۔ وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار صاحب اور گورنر پنجاب جناب چوہدری سرور صاحب سے اپیل ہے کہ انکو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔
#SHNS#iamSHNS@TeamSarwar@ChMSarwar@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK
عمران خان نے کہا تھا
"میرے پاکستانیوں آپکا لیڈر اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکا اور نہ اپنی قوم کو جھکنے دیگا۔"
جس مقام سے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا آج وہاں نہ صرف دین کا پیغام گونجا بلکہ امن کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو آئینہ دکھایا گیا
پاکستان زندہ باد
عمران خان نے ابھی اقوام متحدہ میں نریندر مودی کے چیتھڑے اڑا دئے دنیا کو بتادیا کہ ۹۵ لاکھ کشمیریوں پر بھارتی مظالم اب بر صغیر کو جوہری جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جو پوری دنیا کو نگل لے گی عمران خان تقریر سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہے آج ہر پاکستانی کو عمران خان پر فخر ہے
ہم سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر ہیں اور ہیلتھ ایجوکیشن ہمارا مشن ہے اے ایف پی سرویلنس ہو یا ڈینگی اوئیرنیس یا پھر نیوٹریشن مینول کی ٹریننگ حکومت پنجاب کے ہر قدم پے ہم ہیں با قدم
@HealthPunjabGov@Dr_YasminRashid@SHNS06290670@ChMSarwar