Heartfelt congratulations to my brother President Recep Tayyip Erdogan (@RTErdogan) on his re-election as President of the Republic of Türkiye. His historic victory reflects the continued trust and confidence reposed by the people of Türkiye in his leadership. I am confident that, under President Ergodan’s able leadership, Türkiye will continue to progress and thrive. Pakistan and Türkiye are brotherly nations which share a strong strategic partnership. I am certain that the bond between our two nations and peoples will become even stronger in the years to come.
بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا
ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا
آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا
لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا
جبکہ منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی
جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا
اور اب بینچ فکسنگ کر کے آئین کو Re-write کیا
یہ بدقسمتی ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے
مگر ہمارے چند معزز، عزت مآب جج صاحبان بضد ہیں کہ ہم نے ہر صورت 140 ویں نمبر پر ہی پہنچنا ہے۔
"Come what may"
جس طیارے سے ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر بھارت کے چھ جنگی جہاز مار گرائے تھے، تم اور تمھارے بلوائیوں نے قومی فخر کی اس علامت کو جلا کر راکھ کر دیا ؟ عمران تم پاکستانی کہلانے کے لائق ہو؟ تمھارا کوئی رشتہ ہے اس مٹی سے؟ کون ہو تم؟ کس نے تمھیں بھیجا ہے؟
چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی اور اس سے بھی زیادہ خوشی انھیں اس مجرم کو رہا کر کے ہوئی۔ ملک کی اہم ترین اور حساس تنصیبات پر حملوں کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں جو ایک فتنہ کی ڈھال بنے ہوئے ہیں اور ملک میں لگی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں۔ آپ چیف جسٹس کا منصب چھوڑ دیں اور اپنی ساس کی طرح تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں۔
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں!
علامہ ناصر مدنی کے ہاتھوں ججز کی تاریخی چھترول
غریب عدالت تھوڑا سے دیر سے جاۓ تو ضمانت کینسل عمران کو پوچھتے ہیں جی آپ کہاں پہنچے ہیں آپ کدھر پہنچے ہیں آپ آ جاؤ کہ ہم آپ کے پاس آجائیں،
آج ججز کی تین ڈیوٹیاں لگ گئیں۔
١۔ پیمرا کی پابندی معطل کرنا۔
٢۔ سیشن جج کے وارنٹ معطل کرنا۔
٣۔ عمران خان کو نہانے کے لئے پانی گرم کرکے دینا۔
ابو علیحہ کی وال سے
خواجہ صاحب یہ بتائیں کہ اگلا چیف کون ہوگا کس کے نام پر مباحثہ ہوا اور کون کمان سنبھالے گا شاہزیب
میرے پنڈے پر شاید ہی کوئی وال ایسا ہو جو چٹا نہ ہو اور یہ وال دھند میں سفید نہیں کئے بس اتنا بتلا دوں اگلی تراویاں پڑھانے کیلئے بندہ باہر سے نہیں منگوانا پوے گا خواجہ آصف
سات دن میں لاہور سے وزیر آباد پہنچنے والاشخص زخمی ہوتے ہی واپس لاہور اپنی مرضی کے کینسر ہسپتال میں ہڈی کا علاج کے لئے بھاگتا ہوا پہنچتا ہے،وہاں پر ان کے اپنے ڈاکٹرز کے بیانات میں تضاد ہے،یہ پورا واقعہ پنجاب حکومت زیر تفتیش رہا ہے،لیکن الزام PM،رانا ثناء اور DGC پر الزام لگاتا ہے
ابتدائی خبر میں ہمیں پریشانی ہوئی اور ہم نے ہمدردی کا اظہار بھی کیا ، لیکن بعد میں لمحہ بہ لمحہ اس واقعے سے کئی جھوٹ ، شکوک و شبہات اورتضادات پھوٹتے رہے، جن کو گولی نہیں لگی انکی قمیص سب سے زیادہ خون آلود تھی، یہ لوگ عوامی توجہ حاصل کرنے کے لئے ہرحد پار کرنے کو تیار ہیں ۔
۔۔۔ بتانا پڑا جس کا جواب یہ اتنے دن گزرنے کے بعد بھی نہیں دے سکا۔ اسی لیے اس کا سارا زور حسبِ عادت صرف گالی گلوچ تک محدود ہے۔
میں نے شہباز شریف سے کہ دیا ہے کہ یہ ۲۰۰۰ کا جتھہ لے آئے یا ۲۰۰۰۰ کا، نہ اس فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی اسے کوئی فیس-سیونگ دینی ہے۔۔۔2/3
دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔ عوام کی لا تعالقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آ چکا ہے۔ اس نے ایک کے بعد ایک جھوٹ اتنی بے دردی اور ڈھٹائی سے بولا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراً اپنی خاموشی توڑ کر قوم کو سچ۔۔۔1/3
احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے احکامات واضح ہیں، عدالت کے متعین کردہ مقام پر بطورِ حکومت مکمل سیکیورٹی کے ساتھ احتجاج کا موقع دیں گے۔ جتھا کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست، کسی کو ISB پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا، سختی سے نمٹا جائے گا۔