☀️ The #SUNWAVES Token is set to transform the festival experience through blockchain technology.
👉 https://t.co/sd0WIGUShb
🎁 Sign up today and receive 500 $SW Tokens as a welcome gift!
🌟 Part of the @ice_blockchain#ION Ecosystem
#SWToken#CryptoCommunity #FestivalExperience
پولیو ورکر کو سلام
انسداد پولیو مہم 11 تا 15 جنوری 2021۔
پولیو ورکر گھر گھر جا کر آپکے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ ان کے ساتھ تعاون کریں۔ اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ بنائیں۔
#SHNS#poliovaccine#Polio@PakFightsPolio@PMsPolioE@Aasil_Hussain
پولیو مہم 11 تا 15 جنوری 2021
ہمارا عزم پولیو کا خاتمہ
آؤ پاکستان کو پولیو فری ملک بنائیں۔ اپنے پانچ سال تک کے ہر بچے کو ہر دفعہ پولیو کے دو قطرے ضرور پلائیں۔
منجانب :سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر پنجاب
#SHNS#Polio#Pakistan@PakFightsPolio@PSPUPunjab@PMsPolioE
جناب وزیراعلی پنجاب
ہم سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزرز بارہ سال سےصحت کے شعبے سے منسلک ,مستقلی کے حوالے سے خصوصی شفقت کے طلبگار ہیں۔ ہمیں مستقل کر کے سینکڑوں خاندانوں کا معاشی مستقبل محفوظ بنائیں۔
#SHNS@Irshadbhatti334@UsmanAKBuzdar@GOPunjabPK
@PSHDept @TeamSarwar