جناب ان میں3سے4 CEOsایسےبھی بیٹھےہیں جنہوںنے دوسری بارایجوکیٹرز کو ٹرمینٹ کر دیا ہے صرف چند دن بی ایڈ کا رزلٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے جبکہ ڈیپارٹمنٹ میں ہماری ایکسٹینشن کا کیس پروسیسنگ میں تھا اور انہوں نے پھر بھی اساتذہ کا روزگار چھین لیا۔ پلیز انھیں ہدایت دیں کہ ٹرمینیشن واپس لیں۔
ٹیچرز ڈینگی ایکٹویٹیز کیوجہ سے شدید زہنی دباؤ کا شکار ھیں۔ائے روز ٹیچرز اور اے ای اوز کے شوکاز جاری ھوتے اور سسپیشن ھوتی۔
پرویز الہی صاحب سے التماس ھے کہ محکمہ صحت کا کام اسکے حوالے کیا جائے
@ChParvezElahi
COAS congratulates Pakistan Cricket Team for outstanding performance and comprehensive win against India in ICC T 20 World Cup Match. “Pakistan Cricket Team has made us all proud”
COAS.
کوئی شک نہیں کہ e-transfer بھت اچھا کام ہوا ۔
مگر بہتری کی گنجایش ہمیشہ موجود ہوتی ہے۔ کچھ لوگ 5 سال سے ایک ہی جگہ پھنسے ہوئے ہیں۔ اور کچھ شغل میں ہی ٹرانسفر کروا گیے۔ کچھ سفارش سے۔
کیا STR کی بیس پر آپ ساری عمر ایک ٹیچر کو ٹرانسفر کا حق نہیں دیں گے
@DrMuradPTI
@AUKhan2u سر جس دن ریگولرائزیشن کمیٹی بیٹھے گی تو وہ کمیٹی ڈسین لے گی اس دن سے ریگولر کرنا ہے ہمارے ڈسٹرکٹ میں ریگولرائزیشن کمیٹی نے جس دن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے اس میٹنگ کی تاریخ سے ریگولر کیا ہے انہوں نے بی ایڈ کی ڈیٹ بالکل بھی نہیں دیکھی کسی۔
وہ کہتے ہیں امیڈیٹ افیکٹ سے ریگولر کرنا ہے
@AUKhan2u آپ ایس ٹی آر کو سپوٹ کر رہے ہیں؟
تو آپکو بتاتا چلوں کہ ایس ٹی آر ہی واحد حل نہیں اسکا
Rationalization
بھی کی جا سکتی ہے
دور دراز کے سکولوں میں جانے والے اساتذہ کو اضافی کنوینس الاونس بھی دیا جاسکتا ہے
ڈیوٹی روٹیٹ بھی کی جا سکتی ہے
صرف str ہی حل نہیں ہے ۔۔