🚨🇸🇦 تزامنا مع أذان الظهر من المسجد النبوي الشريف.. التحالف يتصدى لصاروخ حوثي في منطقة المدينة المنورة
🕌 تزامن الاعتداء مع رفع أذان الظهر
🚀صاروخ مجنح "كروز" أطلقته ميليشيا الحوثي الإرهابية
🛡️ التحالف يعترض الصاروخ ويدمره
📍 الاعتراض والتدمير بمنطقة المدينة المنورة
حوثی دہشتگرد اور انکے ہینڈلرز کان کھول کر سن لیں اب تمہارے لئے موت کا پیغام ہے جنرل ترکی بن صالح المالکی
مورخ دعا گو ہے کہ رب سعودی افواج کو غیبی مدد عطا کرے اور حرمین شریفین کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے
الحوثي للمرة الثالثة يستهدف المدينة المنورة وللمرة الثالثة يستهدف مكة المكرمة !!!
مدينة الرسول ﷺ خط أحمر وحرمة المقدسات الإسلامية و ضيوف الرحمن في المدينه المنوره و مكة ليسو مجالًا للعبث والتهديد...
#الحوثي_يستهدف_مدينه_الرسول
مقدس شخصیات سے مقدس مقامات تک…
آخر امتِ مسلمہ کب جاگے گی؟
دل خون کے آنسو رو رہا ہے، روح غم سے نڈھال ہے اور میرا ضمیر یہ سوال کر رہا ہے کہ آخر ہم کس دور سے گزر رہے ہیں!
مقدس شخصیات کی حرمت سے لے کر مقدس مقامات کے امن تک، ہر چیز کو نشانہ بنانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں
یمنی حوثی باغیوں کی کارروائیاں ہوں یا ان کے ایرانی سرپرستوں کا کردار، یا پھر ان کے دفاع میں دلائل دینے والے پاکستانی حلیف، امتِ مسلمہ کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ جذبات اور نعروں سے بالاتر ہو کر حقائق کا سامنا کرے
یا اللہ! یہ کیسا دل خراش وقت ہے کہ مدینۂ طیبہ جیسے مقدس شہر کے حوالے سے بھی حملوں کی خبریں سننے کو مل رہی ہیں! وہ مدینہ جس کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جس کی گلیوں سے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی نسبت وابستہ ہے، اس کے امن کو خطرات لاحق ہونے کا تصور ہی دل کو لرزا دیتا ہے۔
حوثی باغیوں اور ان کے ایرانی سرپرستوں سے متعلق سوالات اپنی جگہ، مگر سب سے بڑا سوال امتِ مسلمہ کے ضمیر سے ہے
کیا ہم مقدس مقامات کے امن، مسلمانوں کی جانوں اور حرمین شریفین کے تحفظ کے معاملے میں بھی اپنے اپنے سیاسی و مسلکی تعصبات کے اسیر رہیں گے؟
کیا محض اپنے نظریاتی جھکاؤ کی وجہ سے ہر کارروائی کا دفاع کرنا ضروری ہے؟ کیا مقدس مقامات کے امن کا معاملہ بھی سیاسی وفاداریوں کی نذر کر دیا جائے گا؟
یا اللہ! ہم تیرے حضور اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہیں
اگر ہم سے کوتاہیاں ہوئی ہیں تو ہمیں معاف فرما، ہماری غفلت دور فرما اور امتِ مسلمہ کو بیداری، اتحاد، بصیرت اور حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما
یا اللہ! حوثی باغیوں، ان کے ایرانی سرپرستوں اور ہر اس شخص کے شر سے مسلمانوں کو محفوظ فرما جو مقدس مقامات کے امن کو خطرے میں ڈالنے اور بے گناہوں کی جانوں کو نقصان پہنچانے کا سبب بنے
جو لوگ ان کارروائیوں کے ذمہ دار ہیں، انہیں اپنے عدل و انصاف کے مطابق انجام تک پہنچا
ان کی سازشوں کو ناکام فرما اور حرمین شریفین کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! مدینۂ طیبہ کو ہمیشہ امن و عافیت کا گہوارہ بنا، مسجدِ نبوی ﷺ کی حفاظت فرما، اور حرمین شریفین کی خدمت و حفاظت کرنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
اے اللہ! امت کو اتنی بصیرت عطا فرما کہ وہ نعروں کے بجائے حقائق کو پہچانے، تعصب کے بجائے انصاف کا ساتھ دے اور ہر حال میں مقدس مقامات کے احترام اور مسلمانوں کے امن کو مقدم رکھے
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
آفتاب نذیر
#SaudiArabia #Madinah #Haramain #Houthis #Iran #Yemen #MuslimUmmah #MasjidNabawi #حرمین_شریفین #مدینہ_طیبہ
آج جب مسجد نبوی کے میناروں سے ظہر کی اذان بلند ہوئی تب حوثیوں کی طرف سے مدینہ منورہ کی طرف کروز میزائل داغا گیا، جسے سعودی عرب کے دفاعی سسٹم نے فضا میں ناکام بنا دیا، جس مبارک مقام کی طرف دنیا بھر کے مسلمان درود و سلام بھیجتے ہیں وہاں حوثی میزائل اور بارود بھیج رہے ہیں۔۔ نصیب اپنا اپنا
#الحوثيون_جماعة_ارهابية #الحوثي_الإرهابي
مدینہ منورہ کی طرف بھیجے جانے والے بیلسٹک میزائیل کو آج مدینہ کی حدود سے باہر تباہ کرنے کے بعد جنرل ترکی بن صالح المالکی کا ایرانی پلید پراکسی حوثیوں کے لیے آخری پیغام
تمھارے لئے اب موت کے سوا کچھ نہیں ہے
اپنے بچوں کو اسلام کی اتنی بنیادی تعلیم ضرور دیں کہ کل کو وہ نانا پاٹیکر جیسوں کے لیے مغفرت کی دعا مانگتے نہ پھریں کیوں کہ دعائے مغفرت صرف مسلمان کے لئے مانگی جا سکتی ہے
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
مدینہ پر حملہ کر کے پوری امت کو اپنی غلاظت ونجاست کا ثبوت دینے پر حوثی باغی ایک باطل اور گمراہ کن فتنے سے داد تحسین بٹور رہے ہیں اور ابھی بھی پاکستان کے بعض حوثی اسکی تائید کر رہے ہیں
📍 गाज़ियाबाद, उत्तर प्रदेश
पवित्र क़ुरआन मुसलमानों के लिए सिर्फ़ एक किताब नहीं, बल्कि अल्लाह का कलाम और ज़िंदगी जीने का रास्ता है। सलीम वास्तिक द्वारा क़ुरआन को लेकर आपत्तिजनक टिप्पणी और उसे गंगा में फेंकने का मामला सामने आया है। अनिल यादव की टिप्पणी ने भी विवाद बढ़ाया।
याद रखिए, किसी की आस्था का अपमान करना बहादुरी नहीं, बल्कि सामाजिक सौहार्द पर चोट है। धार्मिक भावनाओं को ठेस पहुँचाने के आरोपों पर कार्रवाई होनी चाहिए।
پہلے زمانے میں صرف انسان تقیہ کیا کرتے تھے، اب تو میزائل بھی تقیہ کرنے لگے ہیں
جو میزائل صہیونی ٹھکانوں کی طرف جائیں، وہ نشانے تک نہیں پہنچ پاتے، اور یہی میزائل جب سعودی عرب کی طرف رخ کریں تو عین نشانے پر جا لگتے ہیں
عجب زمانہ آ گیا ہے، اب تو میزائل بھی تقیہ کرنے لگے ہیں
باقی تو آپ سبھی ماہان سمجھ دار ہیں
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
ایرانی پالتو حوثی حالات کو اس نہج پر لے جانا چاہتے ہیں کہ عمرہ و حج دشوار ہو جائے اور سعودی حکومت کو اس حوالے سے پابندیوں کی طرف دھکیلا جائے، باقی ایران اپنی مکمل خباثت کے ساتھ سامنے آ چکا ہے لیکن ہونی تو ہو کر رہتی ہے، ہم نہیں تو بھائی تو بھی نہیں، بس نام رہے گا اللہ کا۔
A survivor of the Houthi attack on Riyadh’s King Khalid International Airport recalls witnessing his brother being thrown into the air by the missile strike before falling in front of him, as he calls on the international community to act and demands justice for the victims.
ریاض میں عمرہ زائرین ائرپورٹ میں جہاز پر سوار ہو رہے تھے کہ حوثی حملہ ہوگیا۔۔
حاسرائیل کو چھوڑ کر بے گناہ مسلمان سویلینز کو نشانہ بنانا کس کی سازش ہے؟
لعریبیہ چینل کی فوٹیج
The #Houthis bombed a Sunni mosque in Taiz, #Yemen, while Muslims were inside praying. Subhan Allah. These people kill innocent children, bomb airports, attack and kill pilgrims on their way to Makkah, and target Muslims worshipping inside the houses of Allah. Yet they claim to be defending Islam while directing their violence towards Muslims.