سول لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اسے زبردستی پولیس وین میں ڈال لیا۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی-۸ میں پیش آیا، جہاں خاتون پر گداگری کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کیا وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ایسی بدسلوکی کی کوئی گنجائش ہے؟
#خیبرپختونخوا کم #تعلیمی بجٹ کے باوجود %44 تعلیم کی ترقی اور باقی تنخواہوں و مراعات پر خرچ کرتا ہے جب کہ باقی صوبے بشمول #بلوچستان جہاں 30 لاکھ بچے اسکول سے محروم ہے 65 ارب میں سے صرف 10 ارب سے بھی کم تعلیمی ترقی پر خرچ کرتا ہے-
جبکہ PDMA کا سالانہ دال چاول اور راشن جیسے اسکیم کیذریعہ 10 ارب سے زیادہ “خرچ” ہوجاتا ہے -
یہ تفصیلات آج ہی شائع شدہ اکنامک سروے رپورٹ کی ہیں جو وفاقی حکومت نے جاری کی ہے-