@quetta_dc DC sab Apka intezamia awam ko 2no hateon sy lot rahay hai magistrates waghaira umeed hai Ap ya corrapption mazeed nhi kringy nhi too hum majbor hoky sb koch samny laingy
@AQuddusBizenjo Shukria XCM Balochistan @jam_kamal k behtar palises k badoulat awam musfed horhay hai Naraz maat hoona @AQuddusBizenjo sahib Apky bas k kam nhi Gov mengemint karna
ضلع آواران کے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول آواران ضلع آواران جو کہ بالکل ڈی سی اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر آواران کے دفتر کے ساتھ واقع ہے، کی حالت زار دیکھ کر شاید لوگ کچھ سوچیں.
#Balochistan
ریڈیو پاکستان کے 57 ایکڑ زمین پر اسپورٹس کمپلیکس
کا افتتاح سابق وزیراعلی جام کمال خان صاحب اپنے دور حکومت میں کرچکیں ہے آج بی این پی پوائنٹ سکورنگ کرکے دوسری بار جعلی افتتاح کررہے ہیں میڈیا کا دور ہے
اب دوسروں کے منصوبوں پر کوئی بھی ڈاکہ نہیں ڈال سکتا